Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں مزید 58 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 432 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 32 ہزار 595 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی

اسلام آباد  :  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران صاحب کی حکومت ختم ہو جائے گی، نیب اور ایف آئی اے کو آٹا، چینی، دوائی، رنگ روڈ چوروں کی خبریں کیوں نہیں ملتیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب…

ملک میں ہر الیکشن متنازعہ، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دیگی : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں ہر الیکشن متنازعہ ہو جاتا ہے، کسی نے نہیں بتایا کہ ان متنازعہ انتخابات کو کیسے ٹھیک کرنا ہے، جو ہارتا ہے وہ کہتا ہے دھاندلی ہوئی، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دے گی۔ اسلام آباد میں…

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

نوشہرہ  : پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ تیکنیکی خرابی کے سبب گر کر تباہ ہوا۔ پولیس اور آرمی اہلکار جائے حادثہ پر فوری پہنچ گئے اور…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور :  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور…

وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق کی ملاقات

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے مخدوم طارق محمودالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بیرون ملک…

شیم آن سندھ حکومت ، پورا کراچی گند سے بھرا ہے : چیف جسٹس گلزار احمد

کراچی : چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘شیم آن سندھ حکومت’، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گڑ ابل رہے ہیں، تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ متاثرین کیس کی…

لاہور: شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے کے اندرونی حصے کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کر دی گئی

لاہور :  لاہور میں صدیوں تک بادشاہوں کی گزرگاہ رہنے والے شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے کی بندش کو سالوں بیت گئے۔ دروازے کی طویل بندش سے اِس کے اندرونی حصے اور فریسکو کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کر دی گئی۔ بادشاہی مسجد کے مرکزی دروازے…

خیبرپختونخوا میں سزاؤں کا تعین اور ان میں کمی سے متعلق قانون سازی کرلی گئی

پشاور : خیبرپختونخوا میں سزاؤں کا تعین اور ان میں کمی سے متعلق قانون سازی کرلی گئی۔ سزائیں دینے کے لیے حکومت قواعد و ضوابط ترتیب دے گی۔ قانون کا اطلاق ماتحت عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزاؤں پر ہوگا۔ صوبے میں سینٹینسنگ بل 2021 منظور کرلیا…

گرین لائن : بسیں کراچی پہنچتے ہی سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی

کراچی : گرین لائن بس منصوبے کی بسیں کراچی پہنچیں تو برسوں سے سست روی کا شکار اورنج لائن منصوبے کی قسمت بھی چمک اٹھی۔ برسوں بعد کراچی والوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی بہترسہولت دستیاب ہونے کوہے۔ گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچیں تو سندھ…