Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کا مسئلہ انتخابی اصلاحات کا نہیں الیکشن چوری کا ہے : شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مسئلہ انتخابی اصلاحات کا نہیں الیکشن چوری کا ہے، کسی کو عوامی رائے بدلنے کا حق حاصل نہیں، توشہ خانہ نئی چیز نہیں، اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں۔
رہنما پاکستان مسلم لیگ نون شاہد…
آج تک کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کی، نہ ہوگی : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملتان سے رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے ملاقات کی۔ انہوں نے عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مسائل ترجیحی بنیاووں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 360…
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان ہوا
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سے مشورہ کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، 24 گھنٹوں میں مزید 81 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 81 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 327 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 27 ہزار 905 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئر لائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی: سی اے اے
کراچی : کویت میں قومی ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن پر پابندی کا معاملہ، پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئر لائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکام کو آگاہ کر دیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یکم اکتوبر سے…
الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی ہے، اعظم سواتی
وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹی میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘چیف…
بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران صاحب کو کوئی ہمدردی نہیں : مریم اورنگزیب
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب تاریخی ناکامیوں،کرپشن اور عوامی مایوسی کو اداروں اورمیڈیا پر حملوں کے ذریعے چھپانا چاہتے ہیں،سب تماشہ عوام کے اصل مسائل ، عمران صاحب کی چوری ، نااہلی ، نالائقی سے نظر…
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی تو ہم عدالت جائینگے : شاہد خاقان
کراچی : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں واضع قانون کے باوجود توسیع کی جارہی ہے ،قانون موجود ہے توسیع نہیں ہوسکتی،اگر توسیع کی گئی تو ہم عدالت جائینگے۔
کراچی کی…
وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین…
سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے ، حلیم عادل شیخ
کراچی : اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ حلقہ پی ایس 99 کا دورہ کیا ہے اور گندگی، کچرے اور گٹرنالوں کی…
