Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فواد چوہدری نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو نواز شریف کیس کیلئے غیر متعلقہ قرار دیدیا
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو نواز شریف کیس کیلئے غیر متعلقہ قرار دے دیا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کیس 16 ججوں اور تین چیف جسٹس صاحبان نے سنا، ایسے میں ایک جج…
نیوی اور میری ٹائم ایجنسی کے بحری جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہ
اسلا م آباد : پاکستان بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت، ایس وی بحر مساح اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ہنگول نے عمان اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔پاکستانی جہازوں کا میزبان حکام کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔
ترجمان پاکستان…
ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 5 افراد جاں بحق، مزید 303 کیسز رپورٹ
لاہور : ملک بھر میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ مزید 303 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
کورونا کے وار جاری، پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار 709 ہو گئی جبکہ مزید 303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔…
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا ، خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا کے علاقوں چترال، دیر ، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور…
کراچی : نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ، احتجاج جرم قرار، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر مسمار کی جانے والی بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت احتجاج کرنے پر پابندی لگا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری ہونے والے…
گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم، سزا عوام کو مل رہی ہے : امتیاز شیخ
کراچی : سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ کہتے ہیں گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے، حکمرانوں کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے۔
ایک بیان میں ملک میں جاری گیس بحران پر امتیاز احمد شیخ کا کہنا تھا کہ نجی پاور کمپنیوں کو…
آڈیو لیک، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر…
وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تین ارب ڈالرز قرض حصول کے معاہدے کیلئے…
نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ، احساس محرومی بڑھ رہا ہے : محسن شیخانی
کراچی : محسن شیخانی نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، احساس محرومی بڑھ رہا ہے، کراچی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔
چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپر محسن شیخانی نے ایف پی سی سی آئی عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس…
عالمی برادری افغان شہریوں کی امداد یقینی بنائے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد / ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ’’دعوت اسلامی‘‘کے 8 رکنی وفد نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی، وفد میں حاجی…
