Browsing Category
پاکستان
پاکستان
موٹروے : شدید دھند کے باعث 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی
شیخوپورہ : موٹروے ایم ٹو پر شدید دھند کے باعث شیخوپورہ میں 3 مقامات پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
موٹروے ایم ٹو پر صبح ہی شدید دھند چھاگئی، جس سے لاہور تا شیخوپورہ سیکشن میں 3 مقامات…
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ استور، سکردو،…
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا میری زندگی کا مقصد ہے ، عمران خان
اسلا م آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذہب کے معاملے پر کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جا سکتی۔پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔
امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب…
صدرمملکت کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
اشک آباد : صدر مملکت عارف علوی 15ویں سمٹ آف اکنامک آرگنائزیشن میں شرکت کیلئے ترکمانستان پہنچ گئے، انہوں نے تاجک صدر امام علی رحمان سے سائیڈ لائن ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
صدرڈاکٹرعارف علوی…
عمران خان نے معیشت تباہ کی ، چیلنج یہ ہے بہتری کون لائے گا : فضل الرحمان
لاڑکانہ : حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چیلنج یہ نہیں عمران خان نے معیشت تباہ کی ہے بلکہ چیلنج یہ ہے بہتری کون لائے گا۔ حکومت دھاندلی کے لیے قانون سازی کر رہی ہے، اسی لیے…
مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو شکست، ن لیگ اور سہولت کاروں کی پریشانی واضح ہے : اسد عمر
لاہور : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو شکست ہوئی ہے، نواز لیگ اور ان کے سہولت کاروں کی پریشانی واضح ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے لکھا کہ…
سیاست میں مافیاز کا راج ، طاقتور لوگ میرے خلاف سکینڈلز اور جعلی خبریں لائے : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں مافیا ز کا راج ہے ، بیس سالہ جدوجہد میں بہت سےدھچکوں کا سامنا کرنا پڑا، طاقت ور لوگ میری کردارکشی کیلئے اسکینڈلز اور جعلی خبریں سامنے لائے۔
وزیراعظم نے امریکی اسلامی…
لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
لاہور : پتنگ بازوں کو لگام ڈالنے کے حکومتی دعوؤں کے باوجود لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل تاحال جاری ہے، شالیمار لنک روڈ پر پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے 19 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
ڈور پھرنے کے واقعات پر وزیراعلی اور سی سی پی…
لاہور سمیت پنجاب میں گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا
لاہور : سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا۔ گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی انتظامیہ نے کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں…
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی، تحقیقات شروع
کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقعات کی تحقیقات شروع کر دیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، ناگن چورنگی…
