Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نااہل حکومتی ٹولے نے عوام سے جینے کاحق چھین لیاہے ، بلاول بھٹو زرداری
اوکاڑہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل حکومتی ٹولے نے ناقص پالیسیوں سے عوام سے جینے کاحق چھین لیاہے، حکومت سے کئے گئے وعدوں کے برعکس آئی ایم ایف کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عوام پر مہنگائی کے ڈورن حملے…
ٹی ٹی پی فاٹا کا انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار
پشاور : تحریک طالبان پاکستان سابقہ قبائلی علاقے (فاٹا) کے خیبرپختونخوا میں انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کاروں کے ذریعے جاری مذاکرات میں شامل ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے بتایا ہے…
آڈیو لیک، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر…
کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں ، سی اے اے
کوئٹہ : پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق کوئٹہ سے…
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کا فلپاٸن کا دورہ
اسلام آباد : پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کا فلپاٸن کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ منیلا آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ میزبان حکام سے ملاقاتوں کے دوران مشترکہ میری ٹائم…
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے جمہوریت مزید مضبوط ہوئی : گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام میں اورسیز پاکستانیوں کا مثالی کردار ہے، اورسیز پاکستان کے مسائل کا حل حکومت کی اولین تر جیح ہے جسکو یقینی بنائیں گے۔
گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور ایک روزہ…
مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ، مریم اورنگزیب
راولپنڈی : مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بات کی تو مودی کے یاc ہونے کے فتوے لگے۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی جدوجہد کو…
الیکشن کمیشن کا 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق اب 8300 پر میسج کرنے پر کوئی چارجز نہیں کٹیں…
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم آج خشک رہے گا : محکمہ موسمیات
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، ہنزہ، استور، گلگت میں درجہ حرارت نقطہ…
پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
کراچی : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کا معاملہ، پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پی آئی اے یکم دسمبر سے سعودی…
