Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھی بھجوا دیا گیا
لاہور : سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے ریفرنس الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی بھجوا دیا گیا۔
اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے 6 نومبر کو ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا تھا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ میں عطاءالحق قاسمی کے کیس میں ابھی…
خواتین کو دوران ملازمت ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی بل منظور
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں خواتین کوکام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔قانون کے دائرہ کار میں جامعات، آرٹ اسٹوڈیو، گھروں میں کام کرنے والی خواتین کی ہراسمنٹ کو بھی شامل کرلیا گیا۔
بل…
ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا ، چیئرمین نیب
اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا 100 فیصد غلط ہے کیونکہ ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین نیب نے کہا کہ پارلیمنٹ کی…
سیالکوٹ واقعے میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے : مفتی تقی عثمانی
اسلام آباد : مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا، ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے، متاثرہ فیملی کا معاوضہ ادا کیا جائے۔
اسلام آباد میں علما کا وفد سری لنکن ہائی کمیشن پہنچا، جہاں انہوں نے…
وزیراعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ ، کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات بھی کی۔
وزیرِاعظم نے کرکٹ گراؤنڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات کیں۔ عمران خان…
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد…
سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش پر وزیراعظم کا ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مقتول سری لنکن مینیجر ریانتھا دیاوادنا کی ڈھال بن کر انہیں مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو بہادری پر تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
سیالکوٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں…
پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار
لاہور : شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، ان سفارشات کو پی ڈی ایم کے سرابراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان…
پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا سینیگال کا خیر سگالی دورہ
اسلام آباد : پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے سینیگال کا خیر سگالی دورہ کیا۔مشن کمانڈر نے سینیگال کے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔
ترجمان پاکستان نیوی کے مطابق پی این ایس عالمگیر نے سینیگال کا خیر…
پاکستان کے مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں ، عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن…
