Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سندھی ثقافتی دن کی تقریبات جاری ، اجرک پہنے شہریوں کی ریلیوں میں شرکت
کراچی : سندھ میں آج سندھی کلچر ڈے بھر پور انداز سے منایا جا رہا ہے ، سندھ کے مختلف شہروں میں سیاسی وسماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں جن میں سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔
سندھی کلچر ڈے کے موقع پر شہر شہر…
وزیراعظم10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ، اسدعمر
کراچی : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ وزیر…
ایف آئی اے نے جعلی سمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا
کراچی : ایف آئی اے سائبر سرکل نے آپریشن سائبر اسٹروم کا آغاز کردیا، سکھر اور گھوٹکی میں جعلی سمز کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا کے 2 ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمران ریاض میں پریس…
سانحہ سیالکوٹ کی شدید مذمت کرتے ہیں : مفتی منیب الرحمان
لاہور : پاکستان کے معروف عالم دین اور سابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے سیالکوٹ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی منیب الرحمان نے لکھا کہ پاکستان میں ایک آئینی وقانونی نظام…
موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لیے ہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے معیشت کے حوالے سے غلط فیصلے کیے جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور قرضوں کی ادائیگی سے متعلق بیانات بھی…
پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے : وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم کی زیرِ صدارت نیشنل اسپورٹس پالیسی کےانتظامی ڈھانچے کی ازسرِ نو تشکیل سے متعلق اجلاس ہوا۔ پالیسی پر صوبوں سے مشاورت اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم عمرا ن خان کی جاری منصوبوں پر…
آئندہ 15روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا ، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا۔
اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم مارچ تک…
عدالتی فیصلوں کو عدلیہ کا رحجان قرار دینا مناسب نہیں : چیف جسٹس
لاہور : چیف جسٹس آف پاکساتن جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں اور آزاد رہیں گی، عدالتی فیصلوں کو عدلیہ کا رحجان قرار دینا مناسب نہیں، ماتحت عدالتوں کا برا حال ہے، حکومت کو توجہ دینے کی ضرور ت ہے۔
پنجاب بار کونسل کی تقریب سے…
سندھ میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں کیوں اضافہ کیا گیا
کراچی : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کہتے ہیں کہ نواز شریف سے سوال پوچھو تو کہتے ہیں ملک زرداری نےلوٹا اور زرداری سے پوچھو تو کہتے ہیں ملک نواز شریف نے لوٹا، جعلی ڈگری سے متعلق صحافی کا سوال گول کرگئے۔
وفاقی وزیر مراد سعید آج سندھ…
سیالکوٹ واقعہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
لاہور : سیالکوٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں جمع ہونے والی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پنجاب…
