Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ووٹوں کی خریداری کا معاملہ : امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 133 کے ووٹرز کو خریدنے کیخلاف درخواست خارج کرنے سے…
سری لنکن فیکٹری منیجر کا قتل: 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار
لاہور : سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار ہوچکے ہیں، سیلفی لینے، ویڈیو بنانے اور پتھر لاکر دینے والے ملزمان بھی قانون کے شکنجے میں آگئے۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے آئی جی پنجاب کے ہمراہ پریس…
حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، سندھ کی حکمرانی بد سے بد تر کی طرف جارہی ہے، دیہی اور شہری میں خلیج بڑھتی جارہی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے…
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، پاکستان کیلئے شرم ناک دن ہے، وزیراعظم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘سیالکوٹ میں فیکٹری پر وحشت ناک حملہ اور سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کے لیے ایک شرم ناک دن ہے’۔
انہوں نے کہا کہ ‘میں تفتیش کی نگرانی کر رہا ہوں اور…
رانا شمیم اصل حلف نامہ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے حوالے کریں، اٹارنی جنرل کا خط
اسلام آباد ہائی کے حکم پر اٹارنی جنرل نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو اصل بیان حلفی حوالے کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
خط میں لکھا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج اپنا اصل بیان حلفی پاکستان ہائی کمیشن لندن کے حوالے کریں۔
انہوں…
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور رہنما پیپلزپارٹی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا۔ آغا سراج درانی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست کے حوالے سے پیش ہوئے تھے۔ تاہم عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی تھی۔
آغا…
گھبرانے کی بات نہیں، معیشت مضبوط ہورہی ہے، شوکت ترین
اسلام آبادمیں مشیر تجارت رزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں وہ ساری درآمدی اشیا ہیں، ان اشیا نے مہنگائی اور امپورٹ بل کو بھی متاثر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نومبر میں درمدات…
فواد چوہدری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے خلاف تین رکنی الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی، کمیشن نے وفاقی وزیر کے وکیل سے سوال کیا کہ اعظم سواتی کہاں ہیں۔ جس پر بیرسٹر علی ظفر نے اعظم سواتی کے آج پیش نہ ہونے کی استثنی کی درخواست…
کرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہکرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹیں گے، جو کوئی کرپشن کے معاملات پر مٹی ڈالنے کی کوشش کرے مجھے بتائیں۔
وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان نے ملاقات کی، جس…
جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں ، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے : شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے، اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس لائن اسلام آباد…
