Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی صوبائی اسمبلی کی اپنی پہلی تقریر میں محکمہ مواصلات کے کنٹریکٹ ملازمین، بی ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کی…
طورخم بارڈر کےقریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پشاور : اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کےقریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے طورخم کے قریب گاڑی نمبر K2973 کو روک کر چیک…
نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی
لاہور : نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ایم ٹیگ نہ رکھنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی۔
موٹروے پولیس نے اعلان لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے عدالتی حکم کے تناظر میں کیا۔ صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں ہی موٹرویز پر سفر کر سکیں گی۔ ایم…
سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش ، ملک عدنان کی وزیراعظم سے ملاقات آج ہوگی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی جدو جہد کرنے والے ساتھی منیجر ملک عدنان کواسلام آباد بلا لیا۔
ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ پی ایم…
سانحہ سیالکوٹ : حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں ، سری لنکن ہائی کمشنر
اسلام آباد : وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما سے ملاقات کی۔ انہوں نے سیالکوٹ واقعے پرافسوس کا اظہار کیا۔
فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن…
پی ڈی ایم میں دم ہے تو ابھی لانگ مارچ کریں ، حسان خاور
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے بھی پی ڈی ایم کو بھان متی کا کنبہ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم میں دم ہے تو تین ماہ انتظار کیوں ابھی لانگ مارچ کریں، آئی ایم ایف کا پروگرام کڑوی گولی ہے جو ہم جیسے ملکوں کو نگلنا پڑتی ہے۔…
سپریم کورٹ کا سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سندھ میں کم از کم اجرت 19 ہزار مقرر کرنے پر حکم امتناع دے دیا ہے۔
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کونوٹس جاری کردیا، عدالت کا کہنا ہے کہ عدالت نے حتمی فیصلے میں حکم امتناع واپس لیا تو درخواست گزار…
کراچی : اورنگی ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلہ، طالبعلم جاں بحق، ایس ایچ او معطل
کراچی : کراچی اورنگی ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلے میں ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ پر ایس ایچ او اعظم گوپانگ کو معطل کر دیا گیا۔ پولیس اہلکار اور ساتھی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں ایک طالب جاں بحق جبکہ…
رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، ایڈووکیٹ جنرل نے خط بھجوا دیا
اسلام آباد : ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط ارسال کر دیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جانب سے بھجوائے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ رانا شمیم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
بلوچستان کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے ، سیکورٹی کے نام پر لوگوں کی تذلیل برداشت نہیں ، سراج الحق
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے۔سیکیورٹی کے نام پر لوگوں کی تذلیل برداشت نہیں، اپنے ہی لوگوں کی جگہ جگہ جامہ تلاشی کہاں کا انصاف ہے۔ گوادر کے رہائشی ایک ماہ سے دھرنا دیے بیٹھے…
