Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عدلیہ میں کرپشن کا تاثر چیف جسٹس کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے ، فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس اور عدلیہ میں کرپشن کا تاثر سب سے بڑھ کر ہے، چیف جسٹس پاکستان اور سینئر جج صاحبان کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےٹویٹ میں…
پاکستان کے بدعنوان اداروں میں پولیس سرفہرست ، عدلیہ کا دوسرا نمبر
اسلام آباد : ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کرپشن اور گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سب سے زیادہ کرپٹ جبکہ شعبہ عدلیہ کرپشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے کرپشن اور گورننس سے متعلق جاری…
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات…
رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی پر، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی : شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی پر ڈالا ہے، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی، ملک کو بدنام کرنیوالوں کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے…
بجلی، گیس اور پٹرول مہنگا ہونے پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی : سعید غنی
کراچی : سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بجلی، گیس اور پٹرول مہنگا ہونے پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی، تاہم نئے بلدیاتی ترمیمی بل پر احتجاج کر رہے ہیں، کراچی میں لگائے گئے بینرز محبت کا…
افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے : ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے۔
ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی وزراء خارجہ کا غیر…
بحرین کیساتھ مضبوط دفاعی اور معاشی تعلقات ترجیح ہیں : آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، مضبوط دفاعی، سفارتی اور معاشی تعلقات ہماری ترجیح ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی…
حکومت نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر پھر مہلت مانگ لی
اسلام آباد : حکومت نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر مہلت مانگ لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے سپریم…
پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گراس روٹ لیول پر مضبوط کرینگے : زرداری
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گراس روٹ لیول پر مضبوط کرینگے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے مرحوم ارشد گھرکی کے گھر کا دورہ کیا اور مرحوم کے بیٹے ابوبکر گھرکی سے والد کی وفات…
مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دی
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے لکھا کہ میرے بیٹے جنید صفدر کی شادی نجی اور خاندانی معاملہ ہے،…
