Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور…
نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا لے کر اقتدار میں آئی، نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بد عنوانی کی روک تھام کے عالمی دن پر اپنے پیغام…
خیبرپختونخوا : بلدیاتی انتخابات ، امیدواروں نے ضابطہ اخلاق کو پس پشت ڈال دیا
پشاور : خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے گہما گہمی عروج پر ہے۔ امیدواروں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرتے پشاور میں بینرز اور پینا فلیکس لگا دیئے گئے۔
بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد…
پاکستان کے معاشی اڈے پوری دنیا کے لیے کھلے ہیں : معید یوسف
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اکنامک بیسز (معاشی اڈے) پوری دنیا کے لیے کھلی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں میزبان سٹیفن سیکر کے سوال پر جواب…
1971 کی پاک بھارت جنگ : میجر جنرل افتخار جنجوعہ جرات و بہادری کا درخشاں باب
اسلام آباد : 1971 کی پاک بھارت جنگ میں انفینٹری ڈویژن کے کمانڈر میجر جنرل افتخار جنجوعہ نے جرات و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی۔ چھمب کے علاقے کی فتح میں ان کا کردار نمایاں تھا۔
1971 میں چھمب کے ارد گرد شدید لڑائی تھی، میجرجنرل افتخار…
طویل عرصے بعد کرپٹ عناصر سے پاک سیاسی حکومت پر اعتما د کا اظہار: فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں اعتماد ظاہر ہوا ہے کہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو وزیر اعظم…
وزیر قانون پنجاب نے بسنت منانے کی تجاویز مسترد کر دیں، سخت کارروائی کا حکم
لاہور : وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے فروری میں بسنت منانے کی تجاویز مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے خونیں کھیل کھیلنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دیں۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لااینڈ آرڈر کا…
امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں ، ناصر حسین شاہ
کراچی : سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ریلی میں امین الحق کا خطاب ان کی مایوسی کا نتیجہ تھی، امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں۔
ایم کیو ایم کی گذشتہ روز احتجاجی ریلی کے خطاب پر…
بیٹے کی شادی پر گانا بھی گاؤں گا اور ٹوٹا پھوٹا ڈانس بھی کروں گا ، کیپٹن صفدر
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جو پہلی سے تنگ ہو، ہمارے گھر میں سکون ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ ہماری دادی نانی ’دیساں دا…
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے
پشاور : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ عمران خان وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیرِاعظم کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجراء کریں گے۔ پروگرام کے تحت خیبر…
