Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کے تمام ججز سمجھوتہ کرنے والے ہیں ، عدالت
اسلام آباد : ہائیکورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کےتمام ججز سمجھوتہ کرنے والے ہیں، بادی النظر میں رانا شمیم نے بغیر شواہد بہت بڑا بیان دیدیا۔
چیف جسٹس…
افغانستان کا مسئلہ طالبان کے بجائے افغان عوام کا ہے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ طالبان کی بجائے تین کروڑ اسی لاکھ افغان عوام کا ہے، عوام کے نکتہ نظر سے امریکا کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
وزیرخارجہ نے کہا کہ بیس وزرائے خارجہ اور دس…
خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے
لاہور : مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے حالیہ میٹنگ میں اپنے ترجمانوں کو مہنگائی کی بجائے شہباز شریف کا ذکر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رمضان شوگر ملز…
خیبرپختونخوا سینیٹ نشست پر انتخاب جاری، شوکت ترین سمیت 4 امیدوار معرکہ آرا
پشاور : خیبرپختونخوا کی سینیٹ نشست پر انتخاب جاری ہے، صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے پہلا ووٹ کاسٹ کردیا، تحریک انصاف کے امیدوار شوکت ترین سمیت 4 امیدوار میدان میں ہیں۔
سینیٹ نشست پر انتخاب میں شوکت ترین کے علاوہ اے این پی کے ڈاکٹر…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش کر دیا گیا ،عدالت نے حلف نامہ آئندہ سماعت تک سربمہر رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی…
خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن : 64 میں سے 45 نشستوں کے نتائج آگئے
پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے 64 میں سے 45 نشستوں کے نتائج آگئے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) 15، تحریک انصاف12، اے این پی 6، آزاد امیدوار 6 نشستوں پر کامیاب جبکہ مسلم لیگ نون 3، پاکستان پیپلزپارٹی 1، جماعت اسلامی 1 اور…
مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پہلی بار براہ راست ووٹ سے اختیارات کی منتقلی ہو رہی ہے، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
افغانستان کے معاملے پر دلی میں انڈیا کا وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ اجلاس
افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب کی تجویز اور پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کی کونسل کا 17واں غیر معمولی اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر…
او آئی سی اجلاس: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے نکات پیش کردیے
اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔
پاکستان نے او آئی سی رکن ممالک کو افغان عوام کی مدد کے لیے نکات پیش کیے ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کردہ نکات کے…
پاکستان اور اومان نیوی کی دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد
اسلام آباد : پاکستان بحریہ اور رائل نیوی آف اومان کے مابین دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد کیا گیاہے۔مشق میں دونوں بحری افواج کے جہازوں،فضائی اثاثوں اور اسپیشل سروس گروپس نے شرکت کی
ترجمان پاکستا ن بحریہ کے مطابق پاکستان بحریہ اور…
