Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیا پاکستان صحت کارڈ کا اگلے ماہ لاہور ڈویژن سے اجراء کیا جائے گا : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی دیا جا چکا ہے- اگلے ماہ نیا پاکستان صحت کارڈ کا اجراء پہلے مرحلے میں لاہور ڈویژن سے کیا جائے گا- وزیراعلیٰ پنجاب سردار…

باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا ، 2 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

باجوڑ :  باجوڑ کے علاقے کمر سر ماموند میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکا عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی گاڑی کے قریب ہوا، ڈی پی او باجوڑ کا کہنا تھا کہ نامعلوم تخریب کاروں…

افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں : فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی معیشت اس طرح کے بوجھ کو برداشت نہیں کر سکتی، افغانستان کے…

نالوں پر تعمیرات کسی صورت جائز نہیں ہے ، سعید غنی

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ نالوں پر تعمیرات کسی صورت جائز نہیں ہے، غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینےوالوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ کراچی میں شیر شاہ میں دھماکہ کہ بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے والے وزیر اطلاعات سعید غنی…

دنیا نےاقدامات نہ کیے تو افغانستان میں بہت بڑا انسانی بحران پیدا ہو گا : وزیراعظم

اسلام آباد : او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں معاشی و اقتصادی بحران سے نمٹنے پر مشاورت جاری ہے۔ سعودی عرب نے افغانستان کیلئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ…

وفاقی حکومت نے کراچی پلان کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا

لاہور :  وفاقی حکومت نے کراچی پلان کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی پلان کا ایک اور منصوبہ مکمل کر لیا ہے، محمود آباد نالہ جو میلوں صرف…

صدر مملکت کی عالمگیر خان کے گھر آمد، والد کی شہادت پر تعزیت کی

کراچی : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایم این اے عالمگیر خان سے ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور ایم پی اے فردوس شمیم نقوی بھی صدر عارف علوی کے ہمراہ عالمگیر خان کی…

افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کیلئے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے…

جب وزیراعظم دولت لوٹتا ہے تو ملک معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے، وزیراعظم

غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ جیتا تو پراعتماد ہوا اور  بہت کچھ سیکھا، ناکامی انسان کو جدوجہد کرنا اور کامیا بی پرُاعتماد بنادیتی ہے، میں نے کھیل میں ناکامی سے گر کر کھڑا ہونا سیکھا ہے۔ وزیراعظم نے…

ن لیگی قیادت شریف نہیں ڈبل شریف ہے ، گورنر سندھ

کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہر دور میں ڈبل شاہ ایک نیا روپ لے کر آتا ہے، یہ لوگ شریف نہیں ڈبل شریف ہیں، ایک شریف لندن میں بیماری کے نام پر بیٹھ کر منصوبے بنا رہا ہے تو دوسرا شریف پاکستان میں حساب دینے کے بجائے ہم سے حساب…