Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹ گیا : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کو کرسی سے چمٹے رہنے کی عادت ہے، حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت تباہ اور ہر چیز بند ہورہی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد…

عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد : ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور…

پاکستان سے افریقہ جانے والی کیبل میں خرابی ، انٹرنیٹ سروس شدید متاثر

لاہور : پاکستان سے افریقہ جانے والی کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر رہی، صارفین کم رفتار کی شکایت کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی واقع…

تحریک انصاف کا ٹکٹ رسوائی کا ٹکٹ بن چکا، کے پی میں انہیں عبرتناک شکست ہوئی : مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ رسوائی کا ٹکٹ بن چکا، خیبرپختونخوا میں انہیں عبرتناک شکست ہوئی۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز عدالت پیش ہوئیں،…

عمران خان ہی عوام کی واحد امید ہیں ، شہباز گل

 اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان ہی عوام کی واحد امید ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہل لیگ کی امیدوں کا مرکز بلدیاتی انتخابات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستان کیساتھ سفارتی تعاون کیلئے پر عزم ہیں ، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہرسطح پرسفارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے…

سنگاپور کی کمپنی پاکستان کو 10 جنوری کو ایل این جی کارگو ڈلیور نہیں کر سکے گی : شیری رحمن

لاہور : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے ملک میں جاری گیس کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے، کہتی ہیں ‏اطلاعات ہیں کہ سنگاپور کی کمپنی پاکستان کو 10 جنوری کو ایل این جی کارگو نہیں ڈلیور کر سکے گی۔ ایک بیان میں شیری رحمان کا…

معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی :  معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کراچی میں انتقال کر گئے، وہ برین ہیمرج کے باعث آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے شعبہ طب میں شاندار خدمات سرانجام دیں، انہوں نے پہلی بار 1995میں بون میرو ٹرانسپلانٹ متعارف…

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا کردار انتہائی اہم ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس…

گیس بحران سنگین تر، عوام حکومتی نااہلی اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں : شہباز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جا رہا ہے، عوام حکومت کی نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے مزید کہا کہ صنعت بھی گیس بحران…