Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

پشاور :  ہائی کورٹ نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت نے کیپٹن (ر) محمد…

ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو سامنے آئیں ، شوکت یوسفزئی

پشاور : صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بار بار غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی بھی شکست کی ایک وجہ بنی لیکن ہم نے ناقابل تلافی غلطیاں کیں جو…

وزیراعظم نے ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر کیلئے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد :  وزیراعظم نے ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر کے لیے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ترلائی، ترنول، جی نائن اور منڈی موڑ میں 4 نئی پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں ماڈل پنگاہوں کی بنیاد رکھی۔ ماڈل پناہ…

نواز شریف اور فضل الرحمان کی ٹوئٹر پر بات چیت

اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان سوشل میڈیا پر بات چیت ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی…

غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے…

عمران خان رہی سہی عزت کو بچا کر مستعفی ہوجائیں، مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کارکردگی کو دنیا کی کوئی طاقت سپورٹ نہیں کرسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ نیب نے مریم نواز کی…

نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، پاکستان کا آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی…

بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب روسی ایس 400 میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا

نئی دہلی: بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پہلا ایس 400 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں نصب کیا جا رہا ہے۔…

مذہبی ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سب کو ملکر ملک سے انتہا پسندی کے کینسر کو جڑوں سے ختم کرنا ہوگا، سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ گورنر پنجاب…

عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ، احسن اقبال

 اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے اور معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ دسمبر میں گیس کی شدید لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے…