Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری
اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
وزارت اقتصادی امور کے مطابق، قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ پر اسلام آباد میں…
کارکنان تیاری کریں! عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے خاتمے کا وقت آ گیا، کارکن تیاری کریں۔
لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزبِ اختلاف شہباز…
مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا، …
زرداری بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں مگر پنجاب میں ان کے پاس امیدوار نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پاس کوئی ایسا امیدوار نہیں جو پی ٹی آئی کا مقابلہ کر سکے۔
لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسیحی برادری کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ملنے کی نوید سنادی
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسیحی برادری کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ملنے کی نوید سنادی، مسیحوں کیلئے ہاؤسنگ کالونی بناؤں گا، نالہ لئی کا منصوبہ 11ارب کا تھا آج 105ارب تک جاپہنچا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سانحہ…
ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کا تبادلہ، نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تعینات
لاہور : ڈی جی نیب لاہور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ، شہزاد سلیم کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ نیب اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نیب لاہور نے 4 برسوں کے دوران میجر ریٹائرڈ…
کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
اسلام آباد : کے الیکڑک نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست دائر کر دی۔
کے الیکڑک نے درخواست ایک سہ ماہی اور ایک ماہانہ ایڈجسمنٹی کی مد میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی…
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق او آئی سی اجلاس ، امریکا پاکستان کا مشکور
لاہور : امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت کیلئے تعاون جاری رکھنے کی دعوت پر پاکستان کے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن…
بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعظم کی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ضمن میں خیبرپختونخوا کے وزیر…
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا۔
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا کیس نمٹا دیا، الیکشن کمیشن نے تمام…
