Browsing Category
پاکستان
پاکستان
واقعہ شب معراج ہمارے لیے رہنمائی اور ہدایت کا ذریعہ ہے: سپیکر قومی اسمبلی
آپ ؐکی تعلیما ت پر عمل پیر ا ہو کر دنیا کو امن کا گہوارہ بنا یا جا سکتا ہے:اسد قیصر کا شب معراج پر پیغام
اسلا م آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حضرت محمد ؐکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے آپ ؐکی تعلیما ت پر عمل پیر ا ہو کر…
اسلام آباد:تھانہ گولڑہ سے ملزمان نے مقدمات واپس نہ لینے پر جوان سالہ لڑکا اغوا کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)تھانہ گولڑہ کے علاقے گولڑہ ٹاؤن سے ملزمان نے مقدمات واپس نہ لینے پر جوان سالہ لڑکا اغوا کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے کچھ…
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں40پیسے کا اضافہ ریکارڈ
کراچی:انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا
کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں75ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک…
یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں : پاکستانی سفیر
یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہےکہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا کہ یوکرین میں 3000 پاکستانی طلبہ تھے جن میں سے…
امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا : شاہ محمود قریشی
ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوامی رابطہ مہم کے لیے گھوٹکی روانہ ہو رہا ہوں…
عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے گھروں سے باہر نکلیں : فواد چودھری کی اپیل
اسلام آباد : فواد چودھری نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زرداری مافیا سے نجات کیلئے گھروں سے باہر نکلیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت ہے، وزیراعظم…
تحریک انصاف نے سندھ میں میدان لگالیا،سندھ تحفظ حقوق مارچ کا کچھ دیر میں آغاز
گھوٹکی : تحریک انصاف نے سندھ میں میدان لگالیا۔ شاہ محمود، علی زیدی اور حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ تحفظ حقوق مارچ کا گھوٹکی سے کچھ دیر میں آغاز ہوگا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دیدیا
اسلام آباد : پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔ اتوار کے روز 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل لی گئی۔
پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارلحکومت وارسا پہنچیں گی۔ بڑے جہازوں…
عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے : رانا ثناء اللہ
لاہور : مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا…
