Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی
لاہور : لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔
لاہور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں رات کو بادل…
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت ناساز، طبی چیک اپ کیلئے لندن چلے گئے
لاہور : رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین طبعیت کی ناسازی کے باعث چیک اپ کے لئے لندن چلے گئے۔ رہنما ترین گروپ عون چوہدری کا کہنا ہے جہانگیر ترین نے روانگی سے قبل گروپ کو متحد اور رابطے میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔
جہانگیر ترین لاہور سے گزشتہ رات…
صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار : سعید غنی
کراچی : کراچی پولیس نے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم اشرف کو گرفتار کرلیا۔
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انشا اللہ قاتل کو قانون کے مطابق سزا بھی دلوائی جائے گی، اس کیس میں پولیس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، اسی طرح…
عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیاست میں منفی رویے ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں باہمی…
بی این پی کے سربراہ سردار اخترمینگل شہبازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے
لاہور : بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے۔ اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے سیاسی رابطوں میں مزید تیزی کردی ہے، اس حوالے سے بی این پی مینگل کے سربراہ…
وزیراعظم نے پھر ماسکو میں اصولی موقف دنیا کے سامنے پیش کیا ، طاقت کا استعمال کسی بھی تنازعہ کا حل…
اسلام آباد وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پھر ماسکو میں اصولی موقف دنیا کے سامنے پیش کیا ، طاقت کا استعمال کسی بھی تنازعہ کا حل نہیں ۔
جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے موقع پر وزیرمملکت اطلاعات…
عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے کرپشن میں ملوث ہیں، سعید غنی
کراچی وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے کرپشن میں ملوث ہیں ، ادویات اس قدر مہنگی کردی گئیں کہ لوگ خرید نہیں پارہے،حکومت پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ کررہی ہے۔
سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعظم عمران خان روس کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کو مستقبل میں مزید وسعت دی جائے گی، افغانستان میں ممکنہ اقتصادی بحران کو…
بزدار حکومت صوبے بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہی ہے’حسان خاور
لاہور ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ بزدار حکومت صوبے بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہی ہے۔
اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ بزدار حکومت لاہور کے داخلی اور خارجہ راستوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنے…
مریم اورنگزیب کا پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) ترجمان مریم اورنگزیب نے پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاہ حکومت سیاہ قوانین سے عدم اعتماد سے بچ نہیں سکتی، کالے قوانین بھی کالی حکومت کے ساتھ رخصت کریں گے…
