Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان جتنے خوف زدہ ہوں گے ان کا لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پریشانی اور خوف میں گھبرا کر گالم گلوچ پر اتر آئے ہیں، یہ جتنے خوف زدہ ہوں گے ان کا لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا۔
وزیرآباد روانگی سے قبل بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
بزدار سے متعلق تحفظات ، علیم خان گروپ کا ٹھوس حکمت عملی اپنانے پر اتفاق
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان گروپ کے ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی منظر نامے پر ٹھوس حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض…
پی آئی اے کیلئے اچھی خبر، مزید دو چینی شہروں کیلئے پروازوں کا لائسنس جاری
اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے لیے اچھی خبرآگئی اور چائنیز سول ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کردیا ہے۔
چائنہ ائیر لائن کے بعد پی آئی اے پہلی غیر ملکی…
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس جاری ہے۔
اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر…
تحریک عدم اعتماد کے خلاف ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔
وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ذرائع نے…
عمران خان کے پاس 3 دن ہیں، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے پاس صرف تین دن باقی ہیں، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔
اوکاڑہ میں عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی…
کہیں ایسا نہ ہو بلاول اسلام آباد کے ہوجائیں اورسندھ کسی اور کا ہوجائے، شاہ محمود
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سیاسی بند میں شگاف پڑھ گیا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ بلاول تم اسلام آباد کے ہوجاؤ اور سندھ کسی اور کا نہ ہوجائے۔
حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …
عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن 6 مارچ (کل) پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔
پاکستان…
حکومت گرانےاوربچانےوالوں کوعوام کی کوئی فکر نہیں : مصطفیٰ کمال
کراچی : چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی ) مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے اوربچانے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔
کراچی میں نیب کورٹ کےباہر صحافیوں سے بات کرتےہوئے پی ایس پی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تحریک…
پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت، جلد ان تک پہنچ جائیں گے : شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت کرلی گئی، خیبرپختونخوا پولیس اور تحقیقاتی ادارے دہشتگردوں کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، ایک سے دو روز میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے…
