Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عدم اعتماد کے محاذ پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے : وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے محاذ پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے، ان سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا تاہم عثمان بزدار سے متعلق گلے شکوے کئے۔ ذرائع کے…

تحریک عدم اعتماد میں 172 سے زیادہ ووٹ لیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا دعویٰ

مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور پی پی کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی کامیابی کی امید ظاہر کی اور دعویٰ کیا ہے کہ 172 سے زائد اراکین ہمارے ساتھ ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا…

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ رہنماؤں میں مسلم لیگ…

ناپاک وزیراعظم کو نکال کر شریف آدمی کو بٹھائیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھ کر اس ناپاک وزیراعظم کو نکالیں۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف زداری نے کہا کہ اب وہ…

اپوزیشن کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی آخری واردات ہوگی اور ہم ان کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے…

لانگ مارچ میں شرکت کے لیے اے این پی اور پیپلز پارٹی کے قافلے پشاور سے روانہ

پشاور : پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پشاور سے اے این پی اور پیپلز پارٹی کے قافلے روانہ ہو گئے، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین اور اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے قیادت کی ۔ پیپلز پارٹی کے لانگ میں شرکت کے لیے…

جہانگیر ترین سے ملاقات ، علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے

اسلام آباد : سابق صوبائی وزیر علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ جہانگیرترین سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ قبل ازیں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق سینئر صوبائی…

علیم خان ترین گروپ میں شامل، ‘تحریک عدم اعتماد آئی تو مل کر فیصلہ کریں گے’

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔  سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ نے آج لاہور میں اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا، اجلاس جہانگیر…

عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی جانب سے ہونے والی پیش رفت پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں، پرویز الہٰی

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزرا نے ملاقات کی، جس کی  اندرونی کہانی سامنے…