Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نتیجہ آپ بھگتیں گے، کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انصار الاسلام کے لوگ پیچھے آرہے ہیں، نتیجہ آپ بھگتیں گے، کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔  شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے پانچ گھنٹے مذاکرات کئے کہ ان لوگوں کو ہمارے حوالے کردیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ انصار الاسلام…

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا  اور بہتر ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ایک سوال کے…

انجام نظر آنے پر وزیر اعظم کا ذہن ماؤف ہو چکا ہے ، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ  وزیراعظم کو اپنا انجام نظر آنے لگا ہے جس کے باعث  وہ چور چور کا واویلا مچا کر غیر اخلاقی زبان بھی استعمال کر رہے ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شفاف الیکشن پر اتفاق ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام نے اس حکومت کو مسترد کردیا ہے، ہم جمہوری انداز میں اس حکومت کو گھر بھیجیں گے، ہم پُراعتماد ہیں کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور تحریک عدم اعتماد کے بعد صاف، شفاف…

ن لیگ کے 6 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی سے جاملے، وزیراعظم سے ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان اسمبلی تحریک انصاف سے جاملے، لیگی ارکان اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان سے لاہور میں ملاقات کرکے حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کے خلاف سرگرم ہیں اور آج لاہور میں موجود ہیں جہاں ان کی…

میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ، پولیس کو استعمال کرتے ہیں : وزیراعظم

کراچی :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ہوگا، یہ ظالم ہے، پولیس اور غنڈوں کو استعمال کرتے ہیں، آصف زرداری نے میرے آدمیوں کو خریدنے کیلئے 20، 20 کروڑ روپے رکھے ہیں، میری بندوق کی نوک پر آصف زرداری بڑی دیر سے آیا ہوا…

پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے : شوکت ترین

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سیاسی ہنگاموں کے دوران معاشی حالات پیچھے چلے گئے لیکن حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں…

چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے بھی دستبردار

اسلام آباد : چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے بھی دستبردار ہو گئے، چودھری پرویز الہی کو اپوزیشن کی شرائط پر وزیراعلی بنانے کی پیشکش پر مولانا فضل الرحمن نے چودھری شجاعت کو جواب دیا کہ چودھری صاحب آپ نے بہت دیر کردی۔…

وزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد، ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

کراچی : اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مشن کے تحت وزیراعظم عمران خان نے متحدہ کے مرکز بہادر آباد میں ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کی۔ متحدہ سربراہ خالدقبول صدیقی، وسیم اختر اور عامر خان نے وزیر اعظم کا…

وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار کسی کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا : شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار کسی کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا، قومی سالمیت پر سمجھوتہ نہ کرنے والوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے، عالمی قوتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں۔…