Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تحریک عدم اعتماد میں ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں مجھے ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، ترین گروپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود نے کہا کہ مجھے یقین ہے تحریک انصاف کا کوئی رکن اپنا…

علیم خان نے ترین گروپ سے راہیں جدا کرلیں

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ سے راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ ترین گروپ کی علیم خان سے اُن کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات ناکام رہی جس کی اندروانی کہانی بھی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ دورانِ…

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

حکومت مسلم لیگ (ق) کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے جس کا فیصلہ کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کی اہم مشاورتی بیٹھک آج ہوئی جس میں مسلم لیگ (ق)  کے اپوزیشن اور…

تحریک عدم اعتماد : پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں…

پاکستان کی حدود میں میزائل غلطی سے گرا، بھارت کا اعتراف

بھارتی وزارت دفاع نے میزائل پر افسوس کا اظہار کیا جو ’حادثی طور پر‘ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے کہا کہ 9 مارچ کو میزائل پاکستان کے شہر خانیوال کے ضلع میاں چنوں کے علاقے میں گرا، اس واقعے…

جنرل باجوہ نے فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنے سے منع کیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں فضل الرحمٰن کو ’ڈیزل‘ کہنے سے منع کیا ہے، یہ تین ڈاکو مجھ سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن مجھے اپنی جان بھی دینی پڑے تو بھی میں انہیں نہیں چھوڑوں گا۔ لوئر دیر میں جلسہ…

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، ہم آپ کے خلاف جہاد لڑ رہے ہیں، مت سوچو کہ تم بچ جاؤ گے۔ اسلام آباد میں شہباز شریف کے…

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

لندن:  تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔  تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ایک پیج پر آگئے، علیم خان نے لندن میں نوازشریف سے…

عمران نیازی کو ملک کو ترقی کے ٹریک سے اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی جو زبان اور ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے وہ قابل مذمت ہے، ہم عمران نیازی کو ملک کو ترقی کے ٹریک سے اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، تم ڈی چوک آنا…

جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کوبلاک کردیا

مستونگ /نواب ہوٹل کے قریب جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کوبلاک کردیا۔شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے منان چوک ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن…