Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کرن سے طلاق کی وجہ کوئی اور اداکارہ تھی ؟ عامر خان نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈکے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں اپنی دوسری اہلیہ کرن راؤ سے طلاق پر وضاحت پیش کی ہے۔گزشتہ برس جولائی میں عامر خان اور کرن راؤ نے ایک مشترکہ بیان میں اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش…

یورپی یونین پر تنقید کی تو سب کی ’کانپیں ٹانگ گئیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی کہ جو کچھ میں چاہتا تھا وہ مجھے مل چکا تھا لیکن میں صرف نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر سیاست میں آیا۔ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں عمران خان کا خطاب جاری ہے۔ وزیراعظم کا …

پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے سینئر رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

عمران خان کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے، رانا ثنااللّٰہ کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نیازی کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے نمبرز اور عمران خان نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا…

مسلم لیگ ن کا تحریک عدم اعتماد کے روز شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگ جمع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا جس میں ان کا مزید کہنا تھا…

جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا، قوم بھی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا اور قوم بھی اسے عزت دے گی، ہم چٹان کی طرح اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا ہے اور انہیں عوام کے عدم اعتماد کے چیلنج کا سامنا ہے۔ پی پی چیئرمین کے مطابق ایک نئی حکومت آئے جسے عوام کا مینڈیٹ حاصل ہو…

اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف تحریک ضابطے کے مطابق قرار، 22 مارچ سے قبل اجلاس بلانے کی تجویز

اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک کو ضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے، کسی بھی رکن کے…

وزیر اعظم نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے وفاقی دارالحکومت میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ نجی ٹی وی   نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے اسلام آباد میں سیاسی…

فوری انتخابات کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن میں اختلاف

متحدہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کے مراحل پر مشاورت کی ہے، جس میں فوری انتخابات کے معاملے پر اختلاف رائے سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صوبائی اسمبلیوں کو برقرار رکھنے کی تجویز دے دی، جبکہ پیپلز پارٹی قومی…