Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ہمارا مقابلہ ان سیاسی قو ت ہے جنہوں نے ملک کو معاشی طور پر خراب کیا : مولاناواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی نتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں…
حکومت بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے : میرعبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے پوری طرح تیار ہے تمام متعلقہ اداروں کو خوش اسلوبی سے بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے انعقاد کا ٹاسک دے دیا…
بلوچستان کے 34 میں سے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے : الیکشن کمشنر
کوئٹہ : الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد کا کہنا ہے کہ صوبے کے 34 میں سے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں۔
کوئٹہ میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انھوں…
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں : ترجمان پاک فوج
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیہ میں وضاحت کرچکے، پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا ذکر نہیں ہے، پاکستان میں اب دوبارہ کبھی مارشل…
قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرلیے
اسلام آباد : بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین اسمبلی کے استعفے…
27 پاور پلانٹس کی بندش لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ ، وزیراعظم کو چارج شیٹ پیش
اسلام آباد : 27 پاور پلانٹس کی بندش لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ، 9 آئی پی پیز، گیس، آر ایل این جی اور کوئلے کی عدم فراہمی کی وجہ سے بند، 18 پاور پلانٹس تکنیکی وجوہات کی وجہ سے خراب، 7 ہزار 140 میگا واٹ کی کمی کا سامنا ہے، وزیراعظم کو سابق حکومت…
عمران نیازی کا ایجنڈا پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنا اور انتشار پھیلانا ہے : احسن اقبال
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ایجنڈا پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنا اور انتشار پھیلانا ہے۔
عمران خان کے پشاور جلسے سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ فکر نہ کرو پاکستان کا…
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار
اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انفرادی تصدیق کے بغیر استعفے الیکشن کمیشن کو نہیں بھجوا سکتے، قاسم سوری 22 اپریل…
بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز، خاتون اول عیادت کیلئے پہنچ گئیں
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو روز بعد 13 اپریل کو کراچی کا دورہ کیا اور مزار قائد پر حاضری دی۔
وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر خاتونِ اول تہمینہ درانی بھی شہرِ قائد میں ہی موجود تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں…
وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی ، ملکی ترقی کیلئے دعا
کراچی : وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ شہباز شریف نے بابائے قوم کے مزار پر پھول بھی رکھے۔ ملکی ترقی کے لئے دعا کی گئی۔
وزیراعظم شہبا شریف گورنر ہاؤس کے بجائے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بیٹھک لگائیں گے۔ وزیراعظم…
