Browsing Category

پاکستان

پاکستان

راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے 9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک ملتوی کیا تھا لیکن پھر بعد میں اجلاس کی تاریخ بدل…

غنڈہ گرد سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے : مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی…

پی ٹی آئی کے 50 فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے : خورشید شاہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50 فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے۔ پی پی رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا…

امیر قطر کی وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد : امیرقطر شیخ تمیم بن حمد بن خلفیہ آل ثانی نے وزیراعظم شہبازشریف کومنصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد بن خلفیہ آل…

پنجاب اسمبلی: ڈپٹی سپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ ، تھپڑوں کی بارش کر دی

لاہور : پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کر دیا، اراکین نے تھپڑوں کی بارش کر دی۔ حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی سپیکر پر لوٹے پھینکے گئے۔ حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کی نشست کا گھیراؤ کرلیا۔- ڈپٹی اسپیکر دوست…

بلاول بھٹو کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی کابینہ میں ایک انتہائی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بہت جلد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ بنانے…

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر الزامات عائد کر دئیے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریفسے سینئر صحافیوں کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک بیچے۔عمران خان نے یہ تحائف 14کروڑ روپے…

شاداب خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے حرم پاک میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کی ، جس کے عقب میں بیت اللہ اور بلند ترین کلاک ٹاور بھی نظر آرہا ہے۔ لیگ سپنر شاداب…

ملک میں نئی حکومت کا قیام خوش آئند ہے : ثمینہ زہری

کوئٹہ : ثمینہ ممتاز زہری نے ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے پر میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے میاں محمد شہباز شریف کوپاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی…

بیوٹمز یونیورسٹی آ کر یہ گمان نہیں ہوتاکہ آپ کسی کم ترقی یافتہ خطے میں موجود ہے : عالمی ادارہ صحت

کوئٹہ : پاکستان میں تعینات عالمی ادارہ صحت WHOکی سربراہ ڈاکٹر پلیتھا نے کہا ہے کہ بیوٹمز یونیورسٹی آ کر یہ گمان نہیں ہوتاکہ آپ کسی کم ترقی یافتہ خطے میں موجود ہے میں تعلیمی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ماحول کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے یہاں…