Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوادیے گئے

اسلام آباد :  تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے گئے ۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس موصول ہوئے تھے، جسے 2 دن کے اندر الیکشن کمیشن کے…

نواز شریف متحرک : شہباز سے اہم فیصلوں پر مشاورت

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے جلد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ اسحق ڈار پہلے پاکستان پہنچ رہے ہیں اگلے چند دنوں میں دونوں کو پاسپورٹ بھی مل جائیں گے ۔ نواز شریف نے اسحق ڈار کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد پاکستان…

ایسے شخص کو وزیر اعظم بنایا گیا جو خود کرپشن میں ملوث ہے : شہباز گل

اسلام آباد : سابق معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایسے شخص کو وزیر اعظم بنایا گیا جو خود کرپشن میں ملوث ہے۔ اگر کوئی پیغام دینا ہے تو کھل کے دیں۔ وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانونی پراسیس…

سعودی ولی عہد کی شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

لاہور : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی اور ان کے…

ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی وکیل کا بھارتی شہری سے فنڈنگ کا الزام مسترد

اسلام آباد : تحریک انصاف ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی وکیل نے کسی بھی بھارتی شہری سے فنڈنگ لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے جتنا پیسہ بھی آیا سب ظاہر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف ممنوعہ پارٹی فنڈنگ…

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس ، سنگین معاشی چیلنجز پر تفصیلی غور

اسلام آباد : وزیراعظم کے زیرصدارت معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس ہوا، شہباز شریف نے قومی بیلنس شیٹ کے حقائق سے آگاہی حاصل کی، اجلاس میں ملک کو درپیش سنگین معاشی چیلنجز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ماہرین کے اجلاس کا…

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل ق لیگ نے موقف اپنایا کہ…

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس ، سنگین معاشی چیلنجز پر تفصیلی غور

اسلام آباد : وزیراعظم کے زیرصدارت معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس ہوا، شہباز شریف نے قومی بیلنس شیٹ کے حقائق سے آگاہی حاصل کی، اجلاس میں ملک کو درپیش سنگین معاشی چیلنجز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ماہرین کے اجلاس کا…

پی ٹی آئی کا پشاور، کراچی کے بعد لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے پشاور اور کراچی کے بعد لاہور مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہےجس کے تحت پشاوراورکراچی کےبعد پی ٹی آئی نے…

گورنر پنجاب کا عثمان بزدار سے رابطہ ، سوشل میڈیا ارکان کو ہراساں کرنے کی تحقیقات کی ہدایت

لاہور : گورنرپنجاب نے وزیراعلی عثمان بزدار سے رابطہ کرلیا، تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کو ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات کروانے کی ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد گورنر پنجاب عمر…