Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نواز شریف اوراسحاق ڈار کا وطن واپسی کا عندیہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی کیلئے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہیں. خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کا…

شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل؟ بلاول کا کوئی عہدہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ میں کون کون شامل؟ ن لیگ کے 12 اور پیپلزپارٹی کے سات وزرا ہوں گے، جے یو آئی (ف) 4 ، بی اے پی 3، ایم کیوایم کو سندھ کی گورنر شپ اور 2 وزارتیں، شاہ زین بگٹی، محسن داوڑ، اسلم بھوتانی اور طارق بشیر چیمہ…

شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے عہدے…

گورنر سندھ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی :  گورنر سندھ عمران  اسماعیل  نے مستعفی  ہونے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک لمحے کے لیے بھی شہباز شریف کو سر کہنا پڑے، یہ شخص نااہل ہے، مقصود…

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے استعفیٰ دے دیا

پشاور : گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ  فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ شاہ فرمان خیبرپختونخوا…

عمران خان کو سزا غلامی نہ کرنے کی دی گئی : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد : قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے اپنی سپریم کورٹ کی جانب سے مستر د کی جانے والی رولنگ پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے جو فیصلہ کیا ، جن وجوہات کی بنیاد پر کیا ، میں نے محب وطن کی حیثیت سے کیا ، قومی اسمبلی کے سپیکر اور محافظ…

نئی کابینہ کی تشکیل کیلئے شہباز شریف کی اتحادیوں سے مشاورت شروع

لاہور : وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وفاقی کابینہ میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے 12 اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے۔ شہباز شریف…

پی ٹی آئی کا وزیر اعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیر اعظم پاکستان کے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ شاہ محمود قریشی نے بطور امیدوار وزیراعظم بائیکاٹ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردی دیا۔ شاہ محمود قریشی…

متعدد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی مستعفیٰ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔ عمران خان کی ہدایت کے بعد پی ٹی آئی ارکان قومی سمبلی نے استعفے دینے شروع کر دیئے ہیں۔ استعفوں کا اعلان…

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری

سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کررہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے۔ اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی…