Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس غیر مؤثر ہونے کا امکان

تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں حصہ نہ لے کر منحرف ارکان اسمبلی کو محفوظ راستہ فراہم کردیا جس کے بعد اب 20 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس غیر موثر ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک…

مکران ہائی وے: بحیرۂ عرب کے کنارے جنوبی ایشیا کی سب سے دلکش شاہراہ

مکران کوسٹل ہائی وے وہ راستہ ہے جس پر کسی زمانے میں سکندر اعظم کی فوج چلی تھی اور جو جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ خوبصورت اور سب سے دلکش راستہ سمجھا جاتا ہے۔ وسطیٰ کراچی سے 30 کلومیٹر مغرب میں صوبہ بلوچستان کی سرحد پر پاکستان کی…

کوئٹہ میں کوئی بھی رمضان سستا بازار نہ لگایا جاسکا، من مانے اضافہ سے خریدار پریشان

کوئٹہ: ماہ مقدس میں شہر کے کسی بھی مقام پر کوئی بھی سستا بازار نہ لگایا جا سکا جس سے خریدار شدید پریشان ہیں۔ کوئٹہ شہر میں رمضان سستا بازار نہ لگائے جانے سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا جس سے خریداروں کو شدید…

برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی اردو کی شائع ہونے والی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی اردو) کی شائع ہونے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان ‘آؤٹ’

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم…

عمران نیازی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں ، ہٹلر نے بھی آئین کا خاتمہ کیا : شہباز شریف

اسلام آباد : شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ہٹلر میں کوئی فرق نہیں، ہٹلر نے بھی آئین کا خاتمہ کر کے ملک پر قبضہ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی تباہی اور کرپشن سے پاکستان…

7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے یعنی زندگی بچائیے اور ہنگامی حالات میں صحت کی سہولتوں کی دستیابی ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی حکومت وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت…

نگران وزیراعظم کا تقرر : پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے چار نام دیدیے

اسلام آباد : نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر کےخط کے جواب میں 4 نام دیے ہیں۔ عمران خان نے …

الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا ، الیکشن کمیشن کا صدر کے خط پر جواب

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کرانےکے حوالے سے صدر مملکت کے خط کا  جواب دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 90 دن میں الیکشن کرانے سے معذرت کرتے ہوئے صدر مملکت کو جواب  بھجوایا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ …

چودھری اقبال گجر کا فرح خان کو بہو تسلیم کرنے سے انکار

لاہور : فرح خان کو ان کے سسر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر نے اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اپوزیشن کی توپوں کا نشانہ بننے والی خاتون اول کی دوست فرح خان کے سسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرح خان کو کبھی…