Browsing Category

پاکستان

پاکستان

7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے یعنی زندگی بچائیے اور ہنگامی حالات میں صحت کی سہولتوں کی دستیابی ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی حکومت وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت…

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے وہ تمام اقدامات کرے جو وقت کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے صوبے میں طویل مدت قیام کی پالیسی کی منظوری دی جبکہ منظوری کا مقصد بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہےانھوں نے کہا کہ صوبائی…

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم اور نئے وزیراعظم کے انتخاب کا حق دیا جائے : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم اوراراکین کوووٹ کا حق دیا جائے، نئے وزیراعظم کے…

عمران خان کی حکومت جاچکی ، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ ہوگیا : بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آخری مایوس کن اقدامات اب اسے بچا نہیں سکتے، اس کی حکومت جاچکی، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں پاکستان…

سمجھ سے باہر ہے ایک سیاسی شخص ہاری بازی کیوں کھیلے گا؟ مریم نواز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک سیاسی شخص ہاری ہوئی بازی کیوں کھیلے گا؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ انشاءاللّہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا…

نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس(ر) گلزار کا نام مسترد : شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو جوابی خط لکھ دیا۔خط میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے جسٹس گلزار کا نام دیا جانا بلکل غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے…

تحریک انصاف کا پارٹی کے وفاداروں کو ہی ٹکٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 100سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اجلاس میں طے کیا گیا کہ منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسے کیے جائیں گے…

موجودہ ٹولہ ملک میں صحافت کا گلہ گھونٹ رہا ہے : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے وفاقی وزیر کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ بدتمیزی و زبان درازی اور الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر جو ایک وکیل و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے…

تحریک عدم اعتماد؛ میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پی پی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بنچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی…

عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے ایک نام فائنل کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔ ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے مختلف ناموں پر غور شروع کیا اور…