Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کیا کھویا کیا پایا۔۔۔ عمران خان حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں

اگست 2018 میں تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس دن غالبا کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ تقریبا ساڑھے تین سال بعد اسی ایوان میں جن افراد کے ووٹوں کی مدد سے انھوں نے اقتدار سنبھالا…

نگران حکومت کا قیام : صدر مملکت کے خط پر شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے صدر اور  سابق  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نگران حکومت  کے لیے صدر مملکت کے خط پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صدر مملکت کے خط سے متعلق  سوال  پر  شہباز شریف  نے کہا کہ صدر،…

اپوزیشن الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے ؟ آخری فیصلہ عوام کا ہوگا : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے ؟ آخری فیصلہ عوام کا ہوگا، الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ اپوزیشن…

ڈی جی آئی ایس پی آر واضح کریں کیا قومی سلامتی کمیٹی میں 197 ممبران کو غدار قرار دیا گیا؟ : بلاول…

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے دفتر خارجہ اور وزارت دفاع سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر واضح کریں کیا قومی سلامتی کمیٹی میں 197 ممبران کو غدار قرار دیا گیا؟۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس، آج مناسب حکم جاری کریں گے : چیف جسٹس

اسلام آباد : ملک میں موجودہ آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو کچھ قومی اسمبلی میں ہوا اس کی آئینی حیثیت کا جائزہ لینا ہے، آج مناسب حکم جاری کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے…

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ملک کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جائے…

صدرِ مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ صدر نے وزیرِ اعظم کی تجویز پر اسمبلی توڑی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔ اس سے قبل آج ہی وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت…

ملک کی سیاسی صورت حال سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج کا ملک میں ہونے والی سیاسی پیش رفت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجرجنرل بابر افتخار نے ایک سوال پر کہا کہ موجودہ حالات سے ادارے کا کوئی تعلق…

اپوزیشن کا اپنا قومی اسمبلی اجلاس، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 197 ووٹ ڈالے گئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے پر متحدہ اپوزیشن نے ایاز صادق کو اسپیکر کی کرسی پر بٹھا کر اپنا اجلاس منعقد کیا اور 197 ارکان کی حمایت کے ساتھ تحریک عدم اعتماد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن ارکان نے بینچوں پر…

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئین کے منافی، قرار داد مسترد

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو کچھ تاخیر کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں تقریباً 12 بج کر 5 منٹ پر…