Browsing Category

پاکستان

پاکستان

گورنر پنجاب کی برطرفی کی اندرونی کہانی

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری محمد سرور نے ذہنی طور پر عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو اسلام آباد لے جانے والا طیارہ خالی واپس آیا، وزیراعظم سے ملنے کے بعد چوہدری محمد سرور نے…

عمران خان مزید 15 روز وزیراعظم رہیں گے، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان مزید 15 روز تک وزیراعظم رہیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں عوام اور اسٹیبلشمنٹ کو اشاروں کناوں میں کہہ رہا تھا، دو تین دن…

علیم خان گروپ حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، فوج کے نیوٹرل رہنے کا احترام کرتے ہیں، عمران خان

پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی وزارتِ اعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کا کہا ہے۔ عمران خان نے الزام عائد…

ہم امریکہ سے بھی بہتر تعلقات چاہتے ہیں : آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملہ افسوس ناک ہے۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ خطے کی سیکیورٹی اور استحکام ہماری پالیسی کا حصہ ہے، ملک کی خوشحالی،ترقی اور امن…

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت اتوار کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور…

ہماری سحری نئے پاکستان اورافطاری پرانے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے کہ کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے۔  متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

عمران خان کو عدم اعتماد میں شکست کے بعد دھمکیوں کا جواب دینا ہوگا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شکست ماننے کو تیار نہیں ہیں اور اس طرح وہ قوم کو تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش میں ملوث ہیں، عمران خان کو تحریک عدم اعتماد میں شکست کے بعد دھمکیوں کا جواب دینا ہوگا۔ اسلام آباد…

حکومت کا عدم اعتماد سے پہلے شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور  پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو گرفتار کرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منسوخ کرا کر دونوں کو گرفتار کرانے کی کوشش شروع…

بزدار کو ہٹانا سیاسی سمجھوتہ تھا، اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا: وزیراعظم کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ اتوار کو بڑا سرپرائز دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میری جان کو خطرہ ہے، اسٹیٹ فارورڈ…

عمران خان نے خود کو بچانے کے لیے قومی سلامتی کا فورم استعمال کیا، بلاول

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود کو بچانے کے لیے قومی سلامتی کا فورم استعمال کیا، عمران خان اتنا ہی جھوٹ بولیں جتنا لوگ مان سکیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہم وزیراعظم کے…