Browsing Category
پاکستان
پاکستان
‘نوازشریف آرہا ہے قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھوگے’
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف آرہا ہے،قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھو گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پچھلے 4 سے6 ماہ سے…
جج دھمکی کیس میں عمران خان جے آئی ٹی میں پیش، 20منٹ تک تفتیش
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے تفتیش کے لیے پیش ہو گئے۔
پولیس ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحریری طور پر 21 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا گیا جب کہ پولیس کی جانب سے کچھ سوالات زبانی بھی…
افغان سرزمین سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید
راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوئے جبکہ پاک…
لاہور میں دس سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا
لاہور میں سوئمنگ پول جانے والی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا معمہ حل ہوگیا، سفاک ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ملزم کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…
ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں ہمیشہ قانون کے سامنے سرجھکایا ہے۔
وزیر اعظم نے عمران خان کے سوال کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف…
چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل کراچی نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم…
پاک فوج نے سندھ میں کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے افراد کو بچالیا
کراچی: پاک فوج نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بوبک میں کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے متعدد افراد کو بچالیا۔
سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹ گئی تھی، جس پر پاک فوج کی جانب سے بروقت اقدامات سے کشتی پر سوار متعدد افراد کی جان بچا لی…
بارشوں کے نئے سلسلے نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھادیں
بارشوں کے نئے سلسلے نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھادی ہیں۔
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی تھی جس کی وجہ محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بتائی تھی۔
محکمہ موسمیات نے منگل کو بارش کی پیش گوئی کی…
طالبہ کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی
راولپنڈی: عدالت نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی کی سزا سنا دی۔
ساتویں جماعت کی طالبہ کو بے دردی سے قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک ٹیوشن ٹیچر نے اپنی…
دہشتگردی کیس؛ عمران خان تھانے کے بجائے احاطہ عدالت میں شامل تفتیش پر تیار
خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان نے ملزم عمران خان سے احاطہ عدالت میں تفتیش کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو ہراسمنٹ کی کوشش قرار دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس…
