Browsing Category
پاکستان
پاکستان
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان انتخابات نہیں ہار رہا، تو ‘فزیکلی ایلیمنیٹ’ کیا جائے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایلیمنیٹ کرنے کے لیے مذہب کارڈ استعمال کرنا بھی ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے، آج جو مریم نواز نے کیا یا اس سے پہلے فضل الرحمٰن کررہے ہیں، یہ…
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطرات سفارتکاری کا محور کیوں نہ بن سکے؟
سنہ 2010 کے شدید سیلاب کے فوری بعد پاکستان کی حکومت اور فوج نے مغربی دارالحکومتوں سے معلومات حاصل کرنا شروع کیں جو پاکستان کے سرکاری حکام کو اپنی سائنس کی بنیاد پر لگائی گئی اُن پیشگوئیوں سے متعلق آگاہ کر رہے تھے جس میں ’بہت جلد‘ پاکستان…
مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست، بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کےحصول کیلئے درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔
جسٹس علی باقر…
توہین عدالت کیس: رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔
رانا شمیم نے معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ثاقب نثار نے اپنی گفتگو میں بار بار سینئر…
غیر منتخب اداروں کو سیاسی قیادت کا احترام کرنا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف پر ابھی تک فرد جرم عائد نہیں ہوئی، ہم بات کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں توہین کی گئی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل…
تمام چیلینجز پرقابو پاکر قائد کےعظیم پاکستان کو جلد حاصل کر لیں گے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی قوم کی مشکلات کا حل بابائے قوم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے لازوال سنہری اصولوں پر عمل درآمد کو قرار دے دیا۔
ان خیالات اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کے 74 ویں یوم وفات…
ماؤں کی قدر کریں جب تک وہ آپ کے پاس ہیں، مریم نواز کا والدہ کی برسی پر پیغام
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے والدہ کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنہیں ماں کی شفقت کا سایہ میسر ہے وہ لوگ ماں کی حیاتی کو غنیمت جانیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔
مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدہ کی…
بخار کی دوا کی قلت اور پروڈکشن بند ہونے میں کوئی صداقت نہیں، وزارت صحت
اسلام آباد: وزارت صحت نے ادویات کی قلت کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں وسیع پیمانے پر پیراسیٹامول کے مختلف برانڈز کی پروڈکشن جاری ہے اور پیداوار بند ہونے میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت اور…
پارٹی سے واپسی پر خواجہ سراؤں پر فائرنگ سے ڈولفن ایان سمیت 5 خواجہ سرا زخمی
پشاور: پشاور میں پارٹی سے واپسی پر خواجہ سراؤں پر فائرنگ سے ڈولفن ایان سمیت 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔
فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں خواجہ سراؤں پر میوزک پارٹی سے واپسی کےدوران فائرنگ ہوئی۔ پولیس کے…
پاک فضائیہ کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری
پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے، جہاں ائیر فورس کی ایمرجنسی رسپانس ٹٰیموں نے ضرورت مند خاندانوں میں کھانا اور ضرورت کی دیگر اشیا تقسیم کیں۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب…
