Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سندھ میں سیلاب؛ 2 لاکھ سے زائد حاملہ خواتین پناہ گزین کیمپوں میں موجود
سندھ میں دولاکھ سے زائد حاملہ خواتین پناہ گزیں کیمپوں، ٹینٹوں یا کھلے آسمان تلے بچوں کو جنم دیں گی۔
پاکستان میں سیلاب سے ایک اور انسانی بحران نے جنم لیا ہے، کیوں کہ پاپولیشن کونسل کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 2 لاکھ سے زائد حاملہ…
عمران خان کی غلط زبان استعمال کرنے میں تیزی آگئی ہے،شیری رحمان
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ قوم آخری گیند کی طرح آج عمران خان کے آخری جلسے کے لیے بھی تیار ہے۔ دوسرے مرحلے میں گالم گلوچ اور الزام تراشیوں میں مزید تیزی آئے گی۔
وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما…
33 خطرناک ملزمان پنجاب پولیس کی حراست سے فرار
8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان لاک اپ اور پیشی کے دوران پنجاب پولیس کی حراست سے فرار ہوگئے۔
پولیس کی نااہلی یا مجرموں سے ملی بھگت، سنگین جرائم میں ملوث خطرناک ملزمان کے لیے حوالات توڑنا یا ہتھکڑیاں کھولنا کھیل بن گیا۔
رپورٹ کے…
شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔
بغاوت پر اکسانے کے الزام میں زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر…
آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ
چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ کردیا۔
لاہور میں چکی مالکان نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ایک کلو آٹے کی قیمت 108 ہوگئی ہے۔
چکی مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی…
پاکستان بھرمیں یوم بحریہ روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں ( Pakistan Navy ) یوم بحریہ آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
سال 1965 ء کی جنگ میں بھارت کے خلاف پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال 8 ستمبر کو یوم بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
انیس سو…
پی ٹی آئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کی اجازت مل گئی
حکومت نے تحريک انصاف کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی۔
چيف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ دیئے جانے کے خلاف دائر درخواست…
ساس اور سالی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی خودکشی
راولپنڈی کے نواحی علاقے سہوٹ کلیال میں دوہرے قتل کی واردات میں ملزم نے ساس اور سالی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق 50 سالہ ملزم ( محمد رشید ) نے 1 سال قبل بيوی کو طلاق دے دی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ یہ…
ماہر تعلیم حنید لاکھانی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے
ماہر تعلیم حنید لاکھانی ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔
حنیدلاکھانی ماہرتعلیم اورنجی یونیورسٹی کےمالک تھے۔ حنید لاکھانی ڈینگی وائرس کے باعث گزشتہ رات سے وینٹیلیٹر پر تھے۔
ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ کراچی کے…
عمران خان کو عبوری ضمانت ميں پھر توسيع مل گئی
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت ميں ستائیس ستمبر تک توسيع کر دی ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں 8 ستمبر…
