Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کے ایم سی ٹیکس وصولی پر شہریوں نے کے الیکڑک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا
کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کا متنازعہ میونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، شہریوں نے کچرا کے الیکڑک کی گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا۔
کے الیکڑک کے شکایتی مرکز 118 پر کچرا نا اٹھانے کی شکایت…
پڑھائی کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی
کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی…
وزیراعظم نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں کریں گے۔
غیر ملکی دوروں کی دعوت
اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سنگھائی تعاون تنظیم کے…
حکومت انتخابات کی تاریخ دے تو بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف نے قبل از وقت عام انتخابات کی تاریخ نہ ملنے پر عوام کو احتجاج کی کال دینے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام فائنل کال کا انتظار کریں ملک انتخابات کی طرف ضرور جائے گا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر…
پاک انگلینڈ سیریز: کراچی میں شیڈول آخری میچ کے تمام ٹکٹس فروخت
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔
کراچی میں ہونے والے ابتدائی چار میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں البتہ منگل جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے میچز…
آرمی چیف کی تعیناتی نواز شریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر
وفاقی وزير خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ شہباز شریف لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جتنی مرضی ملاقاتیں کر…
وزیراعظم ملکہ ایلزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلیے لندن روانہ
وزیراعظم شہباز شریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ ان کا طیارہ نور خان ایئر بیس سے روانہ ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر…
گینگ آف تھری ’’زرداری، نواز، فضل‘‘ الیکشن نہیں روک سکتے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گینگ آف تھری زرداری، نواز، فضل الرحمن الیکشن نہیں روک سکتے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کرپشن بچاؤ کے بعد سیاست بچاؤ مہم پر ہے۔ 6…
آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں لگوائیں : وزیراعظم شہباز شریف
نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں لگوائیں۔
بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ چکا تھا، اس…
’سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے‘، بیانات کا دفاع نہ کرنے پر عمران خان پارٹی قیادت پر برہم
حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آئے جن کا دفاع کرتے ہوئے تحریک انصاف کی سینئیر قیادت مشکل میں نظر آئی۔
ایسے ہی ایک بیان میں جب عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق میرٹ کی بات کی تو تحریک انصاف کی…
