Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
شیخ رشید نے عدالت میں دائر درخواست میں…
خیبر پختون خوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن لازمی مضمون قرار
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم کو لازمی مضمون قرار دے دیا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختون خوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم لازمی مضمون کے طور…
کراچی میں پولیو وائرس کے نمونے مثبت آنے پر ہنگامی مہم کا اعلان
کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس ملنے کے بعد 39 یوسیز میں انسداد پولیو کی ہنگامی مہم شروع کی جارہی ہے۔
حکومت سندھ کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے کراچی ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھجوایا ہے…
شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کے مسلسل تعاون پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے مسلسل تعاون پر زور دیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدارتی ایلچی جان کیری سے ملاقات کی۔…
اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہوگئے
سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈاراسلام آباد کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔
اسحاق ڈار نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائرکردی ہے۔ ان کی یہ درخواست احتساب عدالت کےجج محمد بشیرکی عدالت میں دائرکی گئی۔
اسحاق ڈار کے…
حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے،میرعمرخان جمالی
بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی نے کہا ہے کہ جعفرآباد میں حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے پانی کا اخراج کیا جائے اور کاشتکار ربیع کی فصل اگا سکیں۔
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی…
لسبیلہ میں زراعت مکمل تباہ، متاثرین ازالے کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈی جی نادرا خیبرپختون خوا کو ہٹانے کی ہدایت کردی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت اجلاس میں چيئرمين نادرا طارق ملک انکشاف کیا کہ ملازمت سے ريٹائرمنٹ کے بعد 500 افراد پاکستانی شہریت چھوڑ…
فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہے، پُرامن انتخابات کے ذریعے انقلاب کا راستہ فراہم کیا جائے۔
چئیرمین تحریک انصاف کی پنجاب کابینہ کے اراکین سے…
پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کے تمام…
کوشش ہےسیلاب متاثرین کی بحالی کاعمل جلد مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم کی لندن میں گفتگو
لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے70ارب روپے مختص کیے ہیں اور کوشش ہےسیلاب متاثرین کی بحالی کاعمل جلد مکمل کیا جائے گا۔
لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام بھی سیلاب متاثرین کیلیےعطیات فراہم…
