Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گیس درآمد کی بہت کوشش کی لیکن تاحال انتظام نہیں ہوسکا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ یہ خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی۔
یہ بات انہوں ںے تھر کول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائن کمپنی کے توسیع منصوبے کا…
وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ- ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ آج انتہائی عقیدت…
کوئٹہ / کراچی / لاہور / اسلام آباد / پشاور: ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ میلاد کی محافل کا اہتمام بھی کیا جارہا…
اے این پی کا ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کروانے کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات مقررہ وقت پر کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ حتی الوسع کوشش تھی اور ہے کہ 16 اکتوبر کا ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر ہو، ضمنی…
بھوک افلاس، بے روزگاری کسی کی کال کاانتظار نہیں کرے گی، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں اور سٹرکوں پر فیصلے کیے جارہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم…
سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آگئی
سابق مشیر ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری خیریت سے ہیں اور ان کی صحت بہتر ہے۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ روز سے چلنے والی افواہوں اور خبروں کی تردید کرتے ہوئے سابق مشیر اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم نے…
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اینٹی کرپشن عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، ان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تھانہ کوہسار پہنچی تاہم ایس ایچ او نے گرفتاری کے حکم کی تعمیل سے انکار کردیا۔
رانا ثناء اللہ کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کی…
عمران خان دوران پرواز حادثے سے بال بال بچ گئے، ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ہنگامی طور پر لینڈ کرالیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس آرہے تھے کہ ان کے ہیلی کاپٹر میں فنی…
عمران خان کے بیانات توثیق کرتے ہیں کہ اسے ادارے کے نیوٹرل رہنے سے کتنی تکلیف ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے نیوٹرل رہنے کا اعلان کیا ہے، عمران خان کے بیانات اس بات کی توثیق کرتے ہیں کہ اس کو ادارے کے نیوٹرل رہنے سے کتنی تکلیف ہے۔
سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے…
ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، انہوں نے مجھے بہت بدنام کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے ۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے…
ہمیں آپس میں نہیں،مسائل اور انتہا پسندی کیخلاف لڑنا ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلیے ہروقت تیار ہیں۔ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔
کاکول میں 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ…
