Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مسئلہ کشمیر کے پرامن تصفیے کیلئے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کے حامی ہیں، جرمن وزیرخارجہ
جرمنی کی وزیرخارجہ اینالینابائیربوک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ مسئلہ کشمیر سمیت خطے کے تنازعات کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں۔
سرکاری خبرایجنسی اے پی پی…
’میر جعفر، میر صادق کا بیانیہ لوگوں کو فیڈ کرنا ہے‘، عمران خان کی مبینہ سائفر سے متعلق تیسری آڈیو…
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے تیسری مبینہ آڈیو بھی لیک ہوگئی۔
مبینہ آڈیو لیک میں مبینہ طور پر اسد عمر کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یہ جو ہم لیٹر والا اب کرر ہے ہیں یہ…
سراج الحق کا ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لینے پر اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔
سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایکٹ پاس کیا ہے کہ جو چاہے اپنے آپ کو مرد یا عورت ظاہر کیا یہ قابل…
عمران خان ڈیل کے لیے دوبارہ بیساکھیاں ڈھونڈ رہا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنے کے لیے دوبارہ بیساکھیاں ڈھونڈ رہا ہے۔
لندن میں پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کہتا ہے بائیس کروڑ عوام کے ساتھ کھیلیں گے،…
فارن ایجنٹ کے مقاصد تو کچھ اور تھے جو پورے نہیں ہوئے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی مزید ‘ان فنشڈ ٹاسک’ (مقاصد جو پورے نہیں ہوئے) ہیں کیونکہ فارن ایجنٹ کے مقاصد تو کچھ اور تھے، ملک کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنا تھا وہ نہیں ہوا، ملک کو سری لنکا بنانا تھا وہ تو ہوا…
عمران خان کو اس بار دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی : اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ 10 دن میں ڈالر کا گیپ ایک روپے پر آگیا ہے، ڈالر24 دن میں 24 روپے کم ہو سکتا ہے، مہنگائی کی شرح 12 سے 14 فیصد تک لیکر آئیں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ عمران خان خود کو ریاست سے اوپر…
پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بیانیہ جھوٹا ہے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ریاست مخالف کام کیا، غداری کی،…
ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، سائفر کے معاملے اور نواز شریف کی واپسی پر غور
مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں سائفر کے معاملے اور نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے آئینی و قانون امور پر بات کی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ اقوام متحدہ سے مزید 60 کروڑ ڈالر امداد لینے کا فیصلہ
حکومت نے سیلاب زدگان کی بحالی اور تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر کی امداد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت اقتصادی امور اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر امداد کے لیے درخواست کرے گی، اقوام…
ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب
ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب
ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب، وائس چانسلر جامع بلوچستان نے ملاقات مظاہرین کے جائز مطالبات فوری…
