Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سپریم کورٹ میں ججز کی فوری تعیناتی کی جائے، جسٹس قاضی فائز کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا مقدمات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے جانے والے خط میں کہا…

کوہلو کی دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دھماکے کے نتیجے ایک شخص جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو کے ایم ایس اصغر مری نے کہا کہ کوہلو دھماکے میں ہمارے پاس 21 زخمیوں کو لایا گیا جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے…

پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…

افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 طلبا جاں بحق

 افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ…

جے یو آئی نے بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ کو شریعت کورٹ میں چیلنج کردیا

حکومت کی اتحادی جماعت جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ کو شریعت کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جے یو آئی نے دائر درخواست میں استدعا کی کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ خلاف شریعت قرار دیا جائے، قرآن و سنت کیخلاف ملک میں کوئی…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار

 کراچی: یورپین یونین کی جانب سے ریلیف فنڈ کی مد میں پاکستان کو 235ملین ڈالر فراہم کرنے اور دو روزہ وقفے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمت میں دوبارہ کمی جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ مزید…

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آٹھ ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور کرلی۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سابق صدر…

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا سیلاب متاثرین کیلیے 500 ملین ڈالر کی اضافی امداد دینے کا عندیہ

 منیلا: ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلیے پاکستان کو سی ایس ایف کے تحت 500 ملین امریکی ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا عندیہ دے دیا۔  وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کی سربراہی میں وفد کی منیلا میں ایشیائی ترقیاتی…

کسانوں کا مہنگی بجلی و کھاد کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا، رانا ثنا سے مذاکرات

 اسلام آباد: کسان اتحاد کی جانب سے مہنگی بجلی و کھاد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد میں داخل ہو گئے اور دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک کی طرف جائیں گے۔ کسان…

داسو ڈیم سمیت پاور جنریشن منصوبوں کی تکمیل میں کئی سال کی تاخیر

قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ داسو ڈیم منصوبہ 2024ء کی مقررہ تاریخ پر بھی مکمل ہوتا دکھائی نہیں دیتا، جامشورو پاور جنریشن پراجیکٹ اب 2030ء میں مکمل ہوگا۔ قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کے اجلاس کو اقتصادی…