Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آڈیو لیکس کی طرح سائیفر کو قوم کے سامنے لے آؤ،عمران خان کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کی طرح سائیفر کو قوم کے سامنے لے آؤ۔
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ معیشت ہمیشہ خارجہ پالیسی سے جُڑی ہوتی ہے، 1960 کی دہائی میں پاکستان…
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرقانون دان عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا تاہم وزیر اعظم نے نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا۔…
غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا، عمران خان کو عبرت کا نشان نہ بنایا گیا تو سب کو ملکی تباہی کا ذمہ دار سمجھا جائے گا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی…
ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو ساڑھے تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، وزیراعظم آفس محفوظ نہیں تو پھر کون سی جگہ محفوظ ہے۔
پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…
سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسرائیل سےتعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہباز شریف کی آڈیولیک میں سامنے…
آڈیو لیک سے واضح ہوگیا مریم کے داماد نے بھی پیسے بنائے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلیے اقتدار میں آئی، آڈیو لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے۔
کرک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
یو اے ای کی سیلاب زدگان کیلیے آرمی چیف کو 60 کروڑ روپے کی امداد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور متاثرین کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شیخ سلطان…
پرویز خٹک نے 3 دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی۔
نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے…
باخبر معاشرے اپنے فرائض اور دیگر کے حقوق سے بہتر انداز سے آگاہ ہوتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا قومی یوم اخبار بینی کے موقع پر پیغام ۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کی جانب سے اس دن کو منانے کا اقدام خوش آئند ہے ۔ وزیراعلیٰ صحافت کو ملک اور معاشرے کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ جو…
