Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ ، مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ،(آج) سنایا جائے گا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو (آج) جمعہ کو سنایا جائے گا۔جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کیس

جن کو کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں، چیئرمین نیب

سکھر:  چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن کی جانب کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں، اگر کسی کے پیچھے ہمالیہ بھی کھڑا ہے تو میرے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں، اگر کیس بنتا ہوگا تومیں ضرور کیس بناوں گا،…

وزیراعظم 9 نومبر کوکرتارپور راہداری کا افتتاح کریں ،شاہ محمود قریشی

لاہور:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 9 نومبر کو وزیراعظم کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں ،کرتارپورر اہداری خیرسگالی کا پیغام ہے،ملک میں احتجاج کرنے والے حکومت سے کئے گئے معاہدے کی پاسداری کریں تو کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا، حکومت…

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی:  پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر اکرام سلطان کے مطابق ملک میں پہلی بار انسداد ٹائیفائڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں بچوں کو انسداد…

مولانا فضل الرحمان کا ٹرین آتشزدگی کے واقعے پراظہار افسوس،غم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس اورغم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی حادثات کا باعث بن رہی…

کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی، عینی شاہدین کا انکشاف

رحیم یار خان:  تیز گام ایکسپریس کے عینی شاہدین نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرین میں کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، آگ اے سی سلیپر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ریلوے حکام ذمہ داری مسافروں پر ڈال رہے ہیں ،ٹرین میں بیٹھنے سے پہلے مسافروں کے سیلنڈر سے گیس نکال…

تیزگام ٹرین کاالمناک حادثہ ، وزیراعلی پنجاب نے تمام میٹنگز منسوخ کردیں

لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تیزگام ٹرین کے المناک حادثے کے پیش نظر تمام میٹنگزمنسوخ کردیں۔جمعرات کولیاقت پور کے قریب تیز گام ٹرین کے المناک حادثے کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تمام میٹنگزمنسوخ کردیں جبکہ انھوں…

پنوعاقل میں طالبہ سے زیادتی کے الزام میں مدرس گرفتار

پنو عاقل: سندھ کے شہر پنوعاقل کے نواحی علاقے میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مولوی شفقت کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مدرسے کے استاد مولوی شفقت سمیجو کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر مدرسے میں…

امریکی سفارتخانے کا تیزگام حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد:  امریکی سفارتخانے نے رحیم یار خان میں تیزگام حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

تیزگام حادثے میں ریلوے کی غلطی نہیں مسافر قانون کا احترام نہیں کرتے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ تیزگام حادثے میں ریلوے کی غلطی نہیں بلکہ لوگ ریلوے قانون کا احترام نہیں کرتے تاہم ٹرین میں مسافر سلنڈر کیسے لے کر پہنچے اس کی تحقیقات کی جائے گی۔جمعرات کو وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے…