Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ ہے اس سے انہیں آگاہ کردیا گیا ہے‘ وزیر داخلہ

اسلام آباد :  وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جمعیت علماء اسلام کو آزادی مارچ اور جلسے کی اجازت دے کر ان جماعتوں کے عزائم کو ناکام بنایا جو مولانا فضل الرحمن کا کندھا استعمال کرکے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے تھے‘…

ٹرین آتشزدگی ،ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی ،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا…

رحیم یار خان: کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 73 ہوگئی جبکہ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔جمعرات کوکراچی سے لاہور اور…

تیزگام ٹرین کا المناک حادثہ ،سندھ حکومت کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہٹانے کا مطالبہ

کراچی:  سندھ حکومت نے تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے کے بعدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے واقعے پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔جمعرات کو سندھ حکومت نے تیزگام ایکسپریس میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار…

یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں گے،مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہمیں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دیں گے،اسلام آباد پہنچنے پر عوامی رائے کا احترام نہ کیا تو آزادی مارچ مزید سخت ہو گا،اسلام آباد میں ہم اپنے…

چھوٹے کسانوں کی سہولت کاری سے غربت کے خاتمے اور معاشی حالات میں بہتری آئے گی،وزیر اعظم

اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے کسانوں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، زرعی پالیسی چھوٹے کسانوں کو سہولت فراہم کرنے میں حکومت کے عزم کی مظہر ہے، چھوٹے کسانوں کی سہولت کاری سے غربت کے…

آئی جی اسلام آباد کا آزادی مارچ کے حوالے سے مختص جگہ کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے حوالے سے مختص جگہ (جلسہ گاہ) کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور جلسے کے منتظمین سے ملاقات کی اس موقع پر آئی جی کو جلسے کے…

ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی دوسرے روز بھی شٹرڈا ون ہڑتال، تمام چھوٹے بڑے بازار اور تجارتی مراکز…

راولپنڈی: ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی دوسرے روز بھی شٹرڈا ون ہڑتال جاری تاہم بعض علاقوں میں بازار کھلے اور کاروبار معمول کے مطابق جاری رہا ۔ بدھ کو کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں تاجر تنظیموں…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور /پشاور:  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، لکی مروت اور چارسدہ سے بھی مزید ڈاکٹروں نے پولیو کے خاتمے کی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے استعفے دیدیے ۔پنجاب میں ایم ٹی ایکٹ کے…

نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ، سینیٹرفیصل جاوید

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید نے کہا کہ نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ہے، عدالت کا فیصلہ درست ہے، فیصلے حق میں ہوں تو عدالت اچھی، مخالفت میں آئیں توبری۔بدھ سینیٹرفیصل جاوید نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

لاہور میں آلودگی کی بڑی وجہ سرحد پار کی صورتحال ہے ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی بڑی وجہ سرحد پار کی صورتحال ہے ، بھارت میں فصل کاٹنے کے بعد آگ لگانا بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہے، مودی سرکار ہر معاملے میں ناکام ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی…