Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آرمی ایکٹ فوج کیلئے نہیں حکومت اور اپوزیشن نے ملکی مفادات میں پاس کیا‘شجاعت حسین

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ پارلیمنٹ نے فوج کیلئے پاس نہیں کیا بلکہ یہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ملکی مفادات کو اہمیت دینے کی خواہشات کا مظہر ہے

ے گناہ اور معصوم نمازیوں پر حملہ کرنیوالے ہرگز مسلمان نہیں ہو سکتے‘عثمان بزدار

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ نے ملاقات کی ۔ اتحاد و یگانگت اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تفصیلی بات چیت ہوئی

فخرالدین جی ابراہیم مرحوم ہر اعتبار سے عظیم انسان تھے،چیف جسٹس آف پاکستان

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ فخرالدین جی ابراہیم مرحوم ہر اعتبار سے عظیم انسان تھے، ان کی ملک اور قوم کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

سپریم کورٹ میں ایئرپورٹس پر عدم سہولیات اور مسافر وں سے ناروا سلوک سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایئرپورٹس پر عدم سہولیات اور مسافر وں سے ناروا سلوک سے متعلق کیس کی سماعت،، چیف جسٹس کی ایڈیشنل ڈی جی سول ایوی ایشن تنویر اشرف کی سرزنش ، عدالت نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تفصیلی رپورٹ دو ہفتے…