وزیراعلی نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنیکی منظوری دیدی

0 43

لاہور( این این آئی )وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی تاہم لاہور میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کے کرائے کا معاملہ کابینہ کے سپرد کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.