Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی، پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر بھی ہو گا۔
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
کراچی : حکومت کی پروازوں کی بندش کے دوران بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کچھ خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی، 159 مریض جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی
ٹریول ہسٹری والے کورونا مریضوں کو نمبر الاٹ کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: ٹریول ہسٹری والے کورونا مریضوں کو ای ٹیگ نمبر الاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جب کہ ایف آئی اے ملک بھر کے ائیرپورٹس، زمینی راستوں اور بحری سفر کے ذریعے پاکستان آنے والے کورونا مریضوں کا ڈیٹا بیس تیار کرے گا۔
رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے ،فردوس عاشق اعوان
اسلام ا ٓ باد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا علماء سے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ نہایت خوش آئند ہے۔ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صدر مملکت کا…
جزوی لاک ڈاؤن عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں،عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جزوی لاک ڈاؤن کورونا سے سدباب اور عوام کے مفاد میں ہے، لوگ گھروں میں رہ کر خود اور اپنے پیار وں کو محفوظ رکھیں۔ تفصیلات
متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر امداد دی جارہی ہے،شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر امداد دی جارہی ہے، ملتان امدادی رقم کی تقسیم سے متعلق پورے پنجاب میں ٹاپ پر ہے،ملتان میں متاثرین میں اب تک 1 ارب 36 کروڑ روپے تقسیم کیے ہیں،
سکھر میں کورونا کے باعث دوسری ہلاکت، شہر میں وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی
سکھر : سول اسپتال سکھر میں کورونا سے متاثرہ شخص زندگی کی بازی ہار گیا ہے، جس کے بعد شہر میں وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی ہے۔
انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار، 14 سال تک سزا تجویز
اسلا م آباد: وزارت قانون و انصاف نے انسداد اسمگلنگ ا ٓرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ،ان ڈکلیئرڈ روٹس سے کرنسی، گندم، چینی، چاول و دیگر اشیا کی ترسیل اسمگلنگ قرار، اسمگلرز کو 14سال تک قید کی سزا ہوسکے گی۔ تفصیلات
سندھ میں کرونا وائرس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل عملہ بھی متاثر
کراچی : سندھ میں کرونا وائرس سے دو ہزار دو سترہ شہری متاثر جبکہ سینتالیس افراد جاں بحق ہوچکے، کرونا وائرس سے میڈیکل عملہ بھی متاثر ہورہا ہے ۔ تفصیلات
