Browsing Category
پاکستان
پاکستان
میں نے دم کیا تو شہبازشریف گرفتاری سے بچ گئے، شیخ رشید
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف سنگین نوعیت کے کیسز ہیں، میں نے دم کیا تو شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے،
این سی او سی سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بن چکا ہے، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد: برطانو ی ہائی کمشنر کرشچن ٹرنر نے کہا ہے کہ این سی او سی ملک کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بن چکا ہے۔تفصیلات
پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ قیادت کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے، شہبازگل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے مفاد میں پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ لیڈر شپ کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے۔
وزارت ریلوے کا حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں مسافر بوگیاں فراہم کرنے کا…
لاہور : وزارت ریلوے نے حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں
ہرحال میں کورونا کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی،وزیر صحت پنجاب
لاہور : وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہمیں ہرحال میں کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی
کراچی سے پی ٹی آئی کے نجیب ہارون نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
کراچی : شہر قائد سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے نجیب ہارون نے استعفیٰ دے دیا ۔نجیب ہارون نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنا استعفیٰ بھجوایا ہے جس کا عکس انہوں نے…
ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، اپوزیشن جماعتیں زبانی جمع خرچ کر رہی ہیں، اپوزیشن نے مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے انہیں تقسیم کرنے کی کوشش کی۔
حکومت کا اسلام آباد میں چار ہزار سے زائد اسپتالوں کلینکس اور میڈیکل اسٹورز کو ریگولیٹ کرنے کیلئے…
اسلام آباد : حکومت نے اسلام آباد میں چار ہزار سے زائد اسپتالوں کلینکس اور میڈیکل اسٹورز کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
بھارت سے آنے والی 2 خواتین میں کورونا کی تصدیق ، ایکسپو سینٹر قرنطینہ منتقل
لاہور : بھارت سے 2 روز قبل واپس آنے والے 41 پاکستانیوں میں سے 2 خواتین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد انہیں ایکسپو سینٹر قرنطینہ منتقل کردیا گیا ۔
سوئی ناردرن کا کورونا ریلیف فنڈ میں 19 ملین روپے کا عطیہ
لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔
