Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں، نمائندہ ا ٓئی ایم ایف
اسلام ا ٓ باد : انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہٓئی ایم ایف کا پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں
رمضان المبارک کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، سحری اور اعتکاف کی اجازت نہیں
لاہور: سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد، ایس ہیڈکوارٹرز جمیل ظفر اور تمام ڈویڑنل افسران نے شرکت کی
عمر اکمل کیس کی سماعت 27 اپریل کو ہوگی، عمر اکمل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹسز جاری
لاہور : چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 27 اپریل کو کیس کی سماعت کے لیے عمر اکمل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹسز جاری کردئیے
پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ایک اور سستے تندور کا افتتاح
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے سستے تندور قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے،پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ایک اور سستے تندور کا افتتاح کردیا
میاں شہباز شریف سے آن کیمرہ تفتیش کی جائے، شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ
اسلام آباد/ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے 22 تاریخ کو جو تفتیش کرنی ہے
اسپیکر کمیٹی میں بولنے کیلئے اپوزیشن کو ٹائم نہیں دے رہے،مشاہد اللہ خان نے پارلیمانی کمیٹی کے…
اسلام آباد: سینٹ میں لیگی پارلیمانی لیڈر مشاہد اللہ خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کا رویہ متعبصانہ قرار دیتے ہوئے رلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا،
امریکا میں پھنسے پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن اِن چیف کی حکومت سے مدد کی اپیل
اسلام آباد: پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن ان چیف رمیش سنگھ نے پاکستانی حکومت سے مدد کی اپیل کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن ان چیف نے ایک ویڈیو میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے
آئی پی پیز، شوگر اسکینڈل اور قرض معاف کرانے والے انجام کو پہنچیں گے،شیخ رشید
لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی پی پیز، شوگر اسکینڈل اور قرض معاف کرانے والے انجام کو پہنچیں گے۔
سی ای او موبی لنک نے کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 5 کروڑ کا چیک دے دیا
اسلام آباد : سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا۔
نمازیوں کے درمیان 6 فٹ نہیں، تین فٹ فاصلے کی بات ہوئی تھی،مفتی تقی عثمانی
کراچی: ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ جن شرائط پر اتفاق ہوا ان میں نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کی نہیں، تین فٹ کے فاصلے کی بات ہوئی تھی۔
