Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جسٹس فائز کیس؛ سپریم کورٹ کے وفاقی حکومت سے 4 سوال
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے 4 سوال کے جواب مانگ لیے۔
پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔
شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار
شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے۔
پیپلزپارٹی کا وزیراعظم پر ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں امتیازی سلوک کا الزام
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم اور وفاقی حکومت پر ترقیاتی فنڈز کے اجرامیں امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگادیا
جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی،ایم کیو ایم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی تاہم عدالت سے جعلی ڈومیسائل کیس انصاف کی توقع ہے
پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آبادکیلئے روانہ
واشنگٹن ڈی سی: پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آبادکیلئے روانہ ہو گئی
صوبائی حکومت نے کورونا ایمرجنسی میں توسیع کردی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کا اعلان کردیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کردی
پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی
لاہور : پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔
کورونا سے صحت یابی کے بعد رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
کرم: رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے منیر اوکرزئی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
کرونا وائرس کا شکار جمعیت علما اسلام کے رہنما امتیاز قمر انتقال کر گئے
لاہو: لاہور میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے،
