Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان
سندھ حکومت کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
بھارت سے بے دخل پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے
بھارت سے ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کیے گئے پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے۔
چند مخصوص شعبے بند رہیں گے بقیہ کھول دیے جائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبہ جات کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ زیادہ ہیں انہیں تاحال بند رکھا جائے گا، قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرے۔
فواد چوہدری کا نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ
وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
لوگ کورونا ہی نہیں حکومتی نااہلی کی وجہ سے بھی جانیں گنوارہے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا سے ہی نہیں بلکہ بےمثال مجرمانہ غفلت اور نااہلی کی وجہ سےجانیں گنوا رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ والدین کا رشتہ ہر غرض اور بناوٹ سے پاک ہوتا ہے۔
پی آئی اے طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم اہم شواہد کے ہمراہ واپس فرانس روانہ
کراچی: قومی ائر لائن (پی آئی اے) طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی تحقیقاتی ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان سے واپس روانہ ہو گئی۔
پی ٹی وی‘پارلیمنٹ حملہ کیس
اسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی
ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1543ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 60مریض دم توڑ گئے،چوبیس گھنٹوں میں مزید تین ہزار کے قریب کورونا کے نئے کیسزرپورٹ ہونے سے مجموعی کیسز کی تعداد بہتر ہزار سے تجاوز کرگئی۔
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ‘احتساب عدالت کے جج کی رخصت باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہو گئی
