Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکہ کیلئے براہ راست پرواز روانہ
اسلام آبا: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی،پی آئی اے نے کچھ عرصہ قبل امریکہ سے براہ راست پروازوں کی اجازت مانگی تھی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)ہوگا‘ٹڈی دَل حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،کابینہ کو فصلوں پر ٹڈی دَل حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ، ترجمان (ن) لیگ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صحت عمران صاحب لاپتہ ہیں اور صحت کا نظام ٹھیکے پر چل رہا ہے
عالمی بینک ماحولیاتی بحالی منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا
اسلام آباد: عالمی بینک موسمی خطرات اور ماحولیاتی بحالی کے 5سالہ منصوبے کے لیے 188 ملین ڈالرامداد دے گا۔
اعجاز الحق نے شیخ رشید کو جھوٹا قراردیدیا
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے شیخ رشید کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہا ایٹم بم ضیاء لحق کے دور میں مکمل ہوا ،نواز شریف نے ڈھماکے کیے ، تاریخ اور حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کرنیوالے وزیر اس وقت کی اپنی ویڈیو دیکھ…
جدہ سے مزید 251 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی ایک اور خصوصی پرواز کے ذریعے جدہ سے مزید 251 پاکستانی مسافر وطن واپس پہنچ گئے۔
جعلی پیر نے اپنی ہی 3ماہ کی بچی کو مار ڈالا
چنیوٹ: جعلی پیر نے اپنی ہی 3ماہ کی معصوم بچی کا مبینہ طور پر قتل کردیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ کے تھانہ سٹی کے علاقہ شمس الحسن ٹائون میں جعلی پیر اللہ یار نے مبینہ طور پر اپنی 3 ماہ کی بچی کو قتل کردیا
فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ
اسلام ا ٓ باد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بارپھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ ایک درجن سے زائد ارکان پارلیمنٹ کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں
کورونا کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر” کا اصول اپنانا ہو گا، شبلی فراز
اسلام ا ٓباد : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے "احتیاط علاج سے بہتر ہے" کے اصول کو اپنانا ہو گا۔
جنھیں ایٹم بم کی اسپیلنگ نہیں آتی وہ دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں، اعجاز الحق
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ( ضیا )کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو ایٹم بم کے اسپیلنگ تک نہیں آتی وہ 28 مئی کے دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں
